واہ جی واہ ۔ تو دوستو پھر کیا ہورہا ہے کون کون اس مقابلے میں حصہ لے رہا ہے بھلا۔۔۔
اچھا جو بھی جیتے تو وہ پہلے فورم پہ ایک ٹیم ممبر ہیں اُن سے رابطہ کرلے جیتنے والا ممبر بتا دے کہ وہ کہاں کہاں دعوت کرسکتا ہے اس سلسلے میں

زبردست
سوری ساحل بھائی میں سمجھا یہاں سافٹ ویئر شیئر کرنے ہیں اس لئے شیئر کر دیا سوری .
میرے تھریڈ کی لنک
وعلیکم اسلام...
ربر دست ساحل بھائی
میرے خیال سے آئی ٹی دنیا پہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے...
.
اور بہت ہی اچھا مقابلہ ہو گا بہت اچھے اچھے تھریڈ دیکھنے کو ملیں گے...
.
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
بہت زبردست تھریڈ پیش کیا ہے ساحل بھائی آپ نے
میرے خیال میں ایسے مقابلے ہر ماہ یا کم سے کم ہر تیسرے
ماہ ہونے چاہیئیں تاکہ میمبرس کی دلچسپی مزید بڑھے اس فورم پے
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks