السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وہ کون شخص ہے جس کا انتقال تو پچاس سال کی عمر میں ہوا۔ لیکن نماز جنازہ میں دعا بچوں والی پڑھی گئی۔
جواب واضح ہونا چاہیے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وہ کون شخص ہے جس کا انتقال تو پچاس سال کی عمر میں ہوا۔ لیکن نماز جنازہ میں دعا بچوں والی پڑھی گئی۔
جواب واضح ہونا چاہیے
آپ سوال واضع کریں کہ وہ شخص اصحاب میں سے ہیں یا انکے بعد کے لوگوں میں
اور جب آپ جواب بتائیں تو حوالہ ضرور دینا شکریہ
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
ڈیئر ممبر
آج آپ کے سوال کو دس دن ہو گئے ہیں۔
رولز کے مطابق آج آپ اپنے سوال کا جواب بتائیں ۔
ورنہ تھریڈ ایکسپائر کر کے کلوز کر دیا جائے گا۔
ayaqoob94
Bookmarks