Sister Apni site ki Traffic Increase Krna ka lea apko Apni site ki seo krni ho ge tb he apki site traffic increase ho ge Ab seo kya ha visit this
http://www.itdunya.com/f200/
thanx Brother
but mein ye pages pehly he read kar ley hein aur ye sab SEO wala proses kar leya hay phir b traafic pe koi khaas fariq ni para
وعلیکم السلام,
پیاری بہنا آپ سِی ای او کروائیں لیکن اس سے پیسے لگیں گے.
آپ گوگل میں سائٹ میپ سب مِٹ کریں اس سے آپ جو پوسٹ کریں گے وہ گوگل پر شو ہوگا.
اِس کے بعد بِنگ پر اپنی سائٹ سب مِٹ کریں اس کے بعد وہی سائٹ میپ جو آپ نے گوگل میں دیا تھا وہ بِنگ میں سب مِٹ کریں.
اور زیادہ سے زیادہ گُوگل اور یاہُو وغیرہ میں سرچ کرتے رہیں اس سے آپ کی ویب ٹرافِک اِنکریز ہو جائے گی.
شکریہ
Allah Bada Hy
اور مزید ویب سائٹ پر دلچسپ مواد ہونا چاہئیے جس سے وزٹر اٹریکٹ ہو.
اور آپ ویب سائٹ پروموٹ کرنے کے لیئے سوشل میڈیا کی مدد حاصل کریں زیادہ سے زیادہ فارمز اور مشہور ویب سائٹ میں اپنی سائٹ شیئر کریں.
keya koi mujy bata sakta hay k meri Thread ( Ab Ap Android Games yahan se download kar sakty hein) keyon close kar di gai hya)
to is ko pehly approve ni karna chahey thha na
Bookmarks