السلام علیکم ۔
مجھے تھوڑی ہیلپ چاہئیے تھی۔
میرے پاس سولہ جی بی میموری کارڈ ہے اور اسمیں سالگرہ کی تصاویر تھی اور وہ فارمیٹ ہوچکا ہے ۔
اب میں اسکو ریکور کرنا چاہتا ہوں میں کافی سافٹویئر چیک کرچکا ہوں ،اگر آپ میں سے کسی کے پاس ریکوری سافٹویئر ہو تو میری ہیلپ کریں '
شکریہ۔
Bookmarks