واہ لالے کیا بات ہے
بارڈر اچھا لگا
ٹیکسٹ بھی اچھا لگا
اور نیم لوگو خالی جگہ میں ایڈ ہوا اچھا لگتا ہے
اور آپ نے چَین شیپ بڑا رکھا ہے ۔ چھوٹا بہتر رہتا ۔۔
اور بٹن سائیز بھی چھوٹا اچھا لگتا ۔
جتنا کام بلر سے بچہ رہے گا ۔۔ اُتنا ہی اچھا لگتا ہے ۔۔
اشتراک کا شکریہ بھائی
دعائیں
Thanks Waqas bro...
Aap ki advises per amal kar k next time is se behtar banany ki koshish hogi.
Chain or Buttons chotty size k set kiye thy phir dobara waddy kar diye...
Thanks for your reply and advise.
Bookmarks