Haseeb Alamgir said:
وعلیکم السلام برادر
ہم تو سمجھے جس اسٹائل میں آپ نےالسلام علیکم لکھا ہے
اس انداز سے ہم اس سوفٹ وئیر میں لکھ سکتےہیں
خیر
آپ نے بہت اچھے انداز میں اس کام کو ہم سب کے ساتھ شئیر کیا
جان کر اچھا لگا
امید کی جاتی ہےکہ آپ کی طرف سے اس سوفٹ وئیر کے استعمال کے حوالے سے مذید تھریڈز بھی پڑھنے کو ملیں گے
ہماری طرف سے اس آگاہی کو شئیر کرنے کا بہت شکریہ
بہت شکریہ آپ نے اپنا اظہارِ خیال کرکے تھریڈ کی حوصلہ افزائی کی، اور تھریڈ کو پسند کیا،انشاءاللہ تعالی آگے بھی واٹس ایپ کے حوالے سے تھریڈ آئے گی
Bookmarks