السلام علیکم بھائیو! امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ پچھلے کئی دنوں سے کوشش کررہا تھا کہ اپنا ایک کلام آپ لوگوں سے شیئر کروں لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے ایسا نہ کرسکا تھا۔ آج یہ کلام پیش خدمت ہے جو کہ سال 2020 کی کہانی سنارہا ہے۔والسلام محمد عبداللطیف مجاہد
Bookmarks