ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
۔(آج نسبتاً چھوٹی ٹپ کی باری ہے)۔
نوٹ:۔ اسی میتھڈ کو فالو کرتے ہوئے آپ "ڈاؤنلوڈز" کے فولڈر کے لنک کو بھی سٹارٹ مینیو میں ایڈ کر سکتے ہیں۔
ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
۔(آج نسبتاً چھوٹی ٹپ کی باری ہے)۔
نوٹ:۔ اسی میتھڈ کو فالو کرتے ہوئے آپ "ڈاؤنلوڈز" کے فولڈر کے لنک کو بھی سٹارٹ مینیو میں ایڈ کر سکتے ہیں۔
Last edited by tesst2; 27th May 2012 at 01:22 PM.
wah ji great
kia bat hai aap ki aor windows 7 ki
ونڈو سیون کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آج ایک اور معصوم سے ننی سے بہت پیاری ٹپ آپ نے شیئر کی ہے۔۔۔
ویسے یہ ٹپ بقول آپ کے چھوٹی ہے پر تول میں بھاری ہے ۔۔۔۔
آئندہ کونسی ٹپ آرہی ہے اسکا انتطار رہے گا۔۔۔
وعلیکم السلام
بہت اچھا ٹپس شئیر کی ہے۔۔۔
آپ سے بہت اچھے اچھے ٹیوٹوریل اور تھریڈز مل رہے ہیں۔۔۔
ویلڈن دوست
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
WSLM::
بہت سادہ اور عمدہ ٹِپ !!!؛
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام۔۔۔۔
پاجی چھا گئے او۔۔۔۔
گریٹ ۔۔۔۔
اس طرح کی ٹپس دیتے رہو۔۔۔۔
پاجی میں تو کہتا ہوں لہور میں کوئی شاپ نہ اوپن کریں۔۔۔
جس کا نام ہو ،،،،۔۔۔۔
استاد بشیر کے شاگرد کی ٹپس اب اردو زبان میں۔۔۔
؟؟؟؟
بہت ہی اچھی ٹپ ہے ویسے میں مویز میں میری زیادہ دلچسپی نہیں ہے
لیکن یہ ٹرک تو کام کی ہے دوسرے کام اس سے لئے جاسکتے ہیں
بہت بہت شکریہ اس سلسلہ کو جاری رکھنے کا
bht bht achi sharing
وعلیکم السلام
بہت اچھا ٹپس شئیر کی ہے۔۔۔
چھوٹی مگر بہت کام کی ان دوستوں کے لیے جن کو ویڈیو کی ضرورت رہتی ہے
آپ نے بہت زبردست اور کام کا سسلسلہ شروع کیاہے
اس کو جاری رکھیے گا
اللہ پاک آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین
و علیکم السلام
ارے واہ پا جی
کمال کی شرینگ کی آپ نے
بہت اچھی ٹپ شئیر کی ہے
خوش رہیں اپنے خرچے پے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks