smshah26 said:
[size="7"السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اکثر لکھاری اپنی تحریر تصوریری اردو میں لکتھے ہیں جس کی وجہ سے سائٹ کھلنے میں دیر لگاتی ہے اب جب کہ ونڈو میں ارردو لکھنا مسئلہ ہی نہ رہا تو جملہ احباب سےگزارش ہے کہ وہ پہلے ورڈ وغیرہ میں اپنا مضمون اردو میں لکھیں جسے نٹ سے منسلک ہونے کے بعد چسپان کردیں اور مضموں تحریر کرتے وقت انتہائی نوآموز حضرات کا خیال رکھنے کی صورت میں کم از کم تصوہیری منسکات کی ضرورت پرے گی آپ سب حضرات کا بھت بھت شکریہ جو اتنے مفید مضامین ارسال کرتے ہیں اللہ تعالے تمام احباب جزائے خیر دے اور چند ایک دوست تمنائے ستائش کے بھی متقاضی ہوتے ہیں ان کی خدمت اقدس میں گزارش ہے کہ اگر آپ محض اللہ تعالے کی رضاء کی خاطر کریں تو اللہ تعالے آپ کو از کود اپننے پاس سے اور وہاں سے علم دے گا اور اپنی شامن کے مطابق دے گا جہان سے آپ کا وہم و ھم وگمان بھی نہ ہوگا ( [/size]
Bookmarks