پوسٹ نمبر 149 کو اٹھاکر میگزین زون میں لے جائیں
اور
بادام ۔۔۔ٹی سی ایس کردیں
ایڈرس میرا ہی بتائیے گا
کبھی
اطہر بھیا کے گھر کا ایڈرس لکھا دیں
کبھی تو تم کو یاد آئیں گے
http://www.itdunya.com/t523291/
Nice
>> الله هم سب کو هدایت عطا فرمائے <<
شہزاد بھائی اور آصف اتاروی بھائی کے حکم کے آگے بھلا مجھ ناچیز میں اتنی ہمت ہےکہ میں حکم عدولی کروں ۔۔۔۔ سر جی ایک عدد ،نظم آئی ٹی دنیا کے نام ،ایک عدد اپنی تحریر کی ہوئی غزل اور ایک عدد طویل تحریر جو آپ کی صوابدید پر ہےکہ شامل کرنا چاہیں یا نہ کرنا چاہیں کیونکہ یہ سلسلہ اتنا طویل ہوگا کہ قسط وار کئی ماہ میں مکمل ہوگا لہذا یہ آپ کی مرضی پر چھوڑتا ہوں کہ ایسا قسط وار سلسلہ شروع کرنا چاہیں گے یا نہیں ۔
میل سینڈ کر چکا ہوں تصدیقی رپلائی کا منتظر رہوں گا۔
سب سے پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے لاج رکھ لی ہماری درخواست کی
-----
اطہر بھیا آپ کی میل مل گئ ہے میری طرف سے اتنی آگاہی کافی ہے
باقی
تو میگزین ٹیم ہی بہتر فیصلہ کرے گی
اس لیے فکر نہ کریے گا
تصدیقی ریپلائی حاضر ہے
-----
ایک اور درخواست تھی
اگر اینیمیشن والا تھریڈ جو کہ میرے نام بھی کیا تھا کبھی آپ نے
وہ آپ کے پاس تیار ہےسینڈ کر دیں تو اچھا لگے گا مجھے۔شکریہ
اپنی تحریر کردہ نظم آئی ٹی دنیا کے نام ،ایک عدد اپنی تحریر کی ہوئی غزل کیا بات ہے جی
زبردست
سر جی مجھے اس سمندر میں رہنا ہے ۔
بے شک یہ تو میگ ٹیم کی مرضی پرمنحصر ہے کہ وہ کس چیز کو شروع کرتا ہے کس کو نہیں
سر جی پی ایم میں آپ کو کر نہیں سکتا۔۔۔۔وی ایم آپ نے بند کر رکھا ہے بتائیں بندہ جائے تو کدھر جائے
یہ ٹیٹوریل والی بات پی ایم میں سمجھانا چاہتا تھا لیکن اب بہ امر مجبوری۔۔۔۔
سر جی وہ ٹیٹوریل بڑی مشکل سے تیار ہوا کچھ باتیں ایسی تھیں جو ان پیج فائل میں لکھ ہی نہیں سکا اور ٹیٹوریل بناتے وقت براہ راست فوٹو شاپ میں لکھیں کئی تصاویر موقع کی مناسبت سے موجود نہیں تھیں تو پہلے والے سکرین شاٹس ہی میں سے کچھ حصے جمع کر کے تصویر تیار کی۔۔۔۔سو ان سب الجھنوں کو ٹیم مناسب طریقے پر حل نہیں کر سکے گی
اب جہاں تک بات رہی مکمل پی ایس ڈی فائل دینے کی تو آپ کو تو معلوم ہے ہر تصویر پر کس طرح سے اُس فورم کا نام ہے اُن کو الگ کرنے کے لیے بہت وقت چاہئے اور فلحال وقت کی کمی ہے کیونکہ ایک تو تحریر دینے کا وقت ویسے ہی گزر چکا ہے اور دوسرے کروں بھی تو بالکل درست وقت نہیں بتا سکتا کہ کب سینڈ کر سکوں گا۔
سو فلحال اس سلسلے سے معزرت قبول کیجئے زندگی رہی تو اگلے کسی میگزین میں پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا
طویل تحریر پر معذرت
حالانکہ تاریخ گذر چکی ہے
پھر بھی ایک چھوٹی سی کوشش میری طرف سے بھی
بہت شکریہ ہمارے ساتھ اپنی کوشش شئیر کرنے کا بہت ہی اچھا لگا
-------
ہمیں آپ کی طرف سے مضمون کا بھی انتظار ہے
اگر ہو جائے تو مشکور رہونگا۔
پیشگی میں شکریہ
Bookmarks