مجھے چند ایک عریبک کیلی گرافی کے فونٹس درکا ر ہیں ۔
جن کے نام یہ ہیں۔
Diwani ، Jawi ، Kufic ، Muhaqqaq
، Naskh ، Ruq`ah ، Shahmukhī ، Sini ، Thuluth
جن دوستوں کے پاس ہوں تو پلیز میر ی مدد کریں۔
مجھے چند ایک عریبک کیلی گرافی کے فونٹس درکا ر ہیں ۔
جن کے نام یہ ہیں۔
Diwani ، Jawi ، Kufic ، Muhaqqaq
، Naskh ، Ruq`ah ، Shahmukhī ، Sini ، Thuluth
جن دوستوں کے پاس ہوں تو پلیز میر ی مدد کریں۔
ایکسپرٹ اور ڈیزائنر کہاں گئے میرا مسئلہ تو حل کردیں۔
مجھے لنک تو دے دیں۔
بھائی یہ تمام فونٹس کیلک سوفٹویر میں آپ کو مل جائیں گے۔۔
یہ رہا کیلک اور اس کاٹیوٹوریل۔۔
http://www.itdunya.com/t337884/
ویسے اگر عربی فونٹ کا گزارا کرنا ہے تو ایک آسان کام ہے کہ
انپیج کا (ٹریڈ عربک بولڈ) فونٹ استعمال کرلیں
کیوں کہ کیلک میں کام کرنا بہت محنت طلب ہے۔۔
باقی آپ کو جیسا بہتر لگے۔۔
Bookmarks