چلیں دیر آئے درست آئے والا محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا
ورنہ
یہ تو ضرور سنا ہوگا
--------
ہونٹوں پر کبھی اُن کے میرا نام ہی آئے
آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا اور اظہارِ پسندیدگی کا اظہار کیا
بہت شکریہ
چلیں دیر آئے درست آئے والا محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا
ورنہ
یہ تو ضرور سنا ہوگا
--------
ہونٹوں پر کبھی اُن کے میرا نام ہی آئے
آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا اور اظہارِ پسندیدگی کا اظہار کیا
بہت شکریہ
ye lain pehli koshish ap k jesi to nhi lekin chal jay gi
************
Last edited by ALJABIR; 8th July 2015 at 11:36 AM. Reason: Double Post
بہت خوب نعمان بھیا
اگر ہم لکھائی کی اوپیسٹی 80٪کر دیں گے تو لکھا ئی دیوار میں مذید چلی جائے گی
اور ہماری کاوش مذید پروفیشنل ہو جائے گی
آپ نے مشق کی کامیابی کے ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا
ایک بات اور شئیر کرنا چاہتا ہوں کہ یہ کام فوٹو شاپ 7 استعمال کرنے والے بھی کر سکتے ہیں
اور لکھائی اگر ۔۔۔۔اردو۔۔۔رکھنی ہو تو۔۔۔پہلے
ان پیج میں اردو کی تحری لکھ کر اُس کی پی ڈی ایف بنا لیں
اور
پھر اسے فوٹو شاپ 7 میں اوپن کر کے
باقی کام اسی طرح کر سکتے ہیں
جس طرح بتا یا گیا ہے
ٹرائی کریں اور اسی تھریڈ میں شئیر کریں
اگر
کوئی مسلہ ہو تو ہم حاضر ہیں
مزے کی بات ہے کہ میں نے بھی یہ پہلی مرتبہ بنایا تھا
Marvelous and remarkable
Great tutorial
Superb job done by you
Thanks and keep going
ارے نہیں یہ بلکل حقیقت ہے
جو میں نےاوپر کہا
بس یونہی سیکھنے اور سیکھانے کے چکر میں کچھ ہاتھ پاؤں مار لیتا ہوں
مجھے کوئی دلچسپی بھی نہیں ہے
مجھے تو پروگرامینگ اور مووی میکسینگ کا شوق ہے
بس
جلد بڑھنے والا ہوں اپنے شوق کی طرف
-------
بہت شکریہ
اب اسی کام کو اردو میں بنا کر دیکھو طریقہ کار وہی رہے گا
boht khub
Bookmarks