غصہ انسان کو کمزور کر دیتا ہے
غصہ انسان کو کمزور کر دیتا ہے
وقارالحٰسن
میں نے ہر کامیاب انسان کو نمازپڑھتے دیکھا
- - - Updated - - -
اچھائی برائی سے بہتر ہے
محبت کرنے والےغصہ نہیں کرتے ہیں
☜︎︎︎ جب نماز اور قٌرآن ہمارے معمول کا حصہ بن جائیں تو خوشیاں اورسکون ہماری زندگی کاحصہ بن جاتی ھیں☞︎︎︎
- - - Updated - - -
کـــوئی ایسا ماسک بھی ہو جـــو اس قوم کـــی زبان کو جھوٹ ســـے آنکھوں کو بـــےحـــیائی سے اور کانوں کو میـــوزک سننـــے ســـے روک لیں
انسان بَڑی دلچسپ مخلوق ہے یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے
- - - Updated - - -
سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ! ماسَلَکَکُم فِی سَقَر_؟_تم کیوں جہنم میں گرے؟ لَم نَکُ مِنَ المُصلین۔ہم نماز نہیں پڑھتے تھا
والدین کی جتنی عزت فیس بک اور ٹوئیٹر پر کی جاتی ہے۔ اس کی آدھی بھی اگر حقیقی زندگی میں کی جائےتو کسی غیر کو کہنے کی ضروت نہ پڑے کہ میرے لئیے دعا کرنا
- - - Updated - - -
اللہ تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے رزق سب کو لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے
مولانا الیاس قادری صاحب کی ایک اہم کرامت یہ ہے کہ آپ پچھلے 50 سالوں سے بیانات اور مذاکرے فرما رہے ہیں جس کا وقت جمع کریں تو 1 لاکھ گھنٹوں سے زیادہ بنتا ہے لیکن آپ کی زبان سے کبھی کوئی گالی یا غلیظ لفظ کسی نے نہیں سنا
آؤ دیکھو! میرا جانور آپ کے جانور سے بڑا اور خوبصورت ہے
قربانی ایک ایسی عبادت ہے
جس پر قدم قدم پر ریا کاری
دکھاوا بڑائی اور تکبّر کے امکانات موجود ہے لہذا نیّتوں کو درست کیجئے تاکہ آپ کی قیمتی قربانی ضائع ہونے سے بچ جاۓ
ﷲ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے
ﷲ تعالیٰ تک نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون بلکہ اس تک تمھاری پرہیزگاری پہنچتی ہے
- - - Updated - - -
آج کـــی اچھـــی بــــات
مسلمان کا حال بھی 'دل' کی طرح ہو چکا ہے ایک ہوتے ہوئے بھی آپس میں جدا ہے
آج کـــی اچھـــی بــــات
الفاظ کی نسبت خاموشی زیادہ وضاحت رکھتی ھے اور خاموشی میں کبھی منافقت نہیں ھوتی
- - - Updated - - -
آج کـــی اچھـــی بــــات
انســــانوں کو سمجھنـــا بہت ہی مشـــــکل کام ہے خاص کر پُــــرخلـــوص اور دل کے صـــاف لوگوں کے لیے
آج کـــی اچھـــی بــــات
اعتبار توڑنے والوں کے لیے یہي سزا کافی ھے کہ اٌنہیں زندگی بھر کیلئے خاموشی تحفے میں دے دی جائے
ماشاءاللہ ۔ آج کے دور میں بدزبانی اور بدکلامی اتنی عام ہوچکی ہےکہ چھوٹے بڑے، کسی کا لحاظ ختم ہوچکاہے۔ اس دور میں اگر کوئی کسی سے بدکلامی نہیں کرتا اور ایمان کی دولت سے مالامال ہے تو وہ واقعی اللہ کا ولی ہے۔ اللہ کریم سے دعا ہےکہ وہ ہم سب مسلمانوں کو بدکلامی اور بدزبانی سے اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین۔
افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہمارا الیکٹرونک میڈیا جھوٹ، بدکلامی، بدزبانی، غیبت، الزام تراشی، جیسے گناہ پھیلانے میں پیش پیش ہے جس سے ہمارا معاشرہ تباہی کی طرف گامزن ہے۔ اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو ان کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین
Bookmarks