السلام و علیکم
ایک خوبصورت قرآنی آیات پیش خدمت ہے۔
جسے کورل ڈرا میں ڈرا کرنے کے بعد
فوٹوشاپ میں موک اَپ کیا۔
اُمید ہے آپ کو پسند آئیگی
پسند آنے پر تھنکس کا بٹن ضرور دبائیگا۔
جزاک اللہ
السلام و علیکم
ایک خوبصورت قرآنی آیات پیش خدمت ہے۔
جسے کورل ڈرا میں ڈرا کرنے کے بعد
فوٹوشاپ میں موک اَپ کیا۔
اُمید ہے آپ کو پسند آئیگی
پسند آنے پر تھنکس کا بٹن ضرور دبائیگا۔
جزاک اللہ
جزاک اللہ۔
ماشا اللہ بہت ہی پیارا ڈیزائن تشکیل دیا ہے۔
بس شروع میں بسم اللہ بھی لکھ دیتے تو اور مزہ آ جاتا۔
ویلڈن۔
خوش رہیں۔۔
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
ماشا اللہ
جزاک اللہ
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ
جزاک اللہ
شان بھائی کی بات سے سہمت ہو
بسمہ اللہ کسی بھی قرآنی آیات کا لازمی جز ہے سوائے ایک سورت کے۔۔
باقی ڈیزائین عمدہ ہے مجھے پسند آیا
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
بہت خوبصورت ڈیزائنگ
بھائی ہر اسلامی ڈیزائنگ میں بسم اللہ لازمی لکھی جاتی ہے
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks