السلام علیکم ورحمةالله وبركاته
امید ہے سب کے مزاج نرم گرم سے ہوں گے
اک دفعہ پهر آپ سب کے مزیدار قسم کے کمنٹس سننے کے لئیے حاضر ہوں امید ہے پچهلی تمام کسریں نکالیں گے....
(ہی ہی ہی (جسٹ کڈنگ اب غصہ نہ کیجئیے گا.....
شکریہ
ماہم عباسی
السلام علیکم ورحمةالله وبركاته
امید ہے سب کے مزاج نرم گرم سے ہوں گے
اک دفعہ پهر آپ سب کے مزیدار قسم کے کمنٹس سننے کے لئیے حاضر ہوں امید ہے پچهلی تمام کسریں نکالیں گے....
(ہی ہی ہی (جسٹ کڈنگ اب غصہ نہ کیجئیے گا.....
شکریہ
ماہم عباسی
Last edited by Maham Abassi; 8th April 2016 at 09:04 AM.
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
nice poetry
nixe poetry maham & sham g
وعلیکم السلام
----
آزاد شاعری کے زمرے میں کہا گیا یہ شعر اچھا ہے
-------
یہ مزے دار سے کیا مراد ہے؟
یہ شعر ہے کہ
چٹ کھارے دار
دھی بلے
جس پر مزے دار کمنٹس دیے جائیں
----------
شئیرینگ میں جو
punctuation
استعمال کی گئی ہے
یہ نہ تو اردو زبان میں استعمال کی جاتی ہے اور نہ ہی انگریز بھیا کی زبان میں
---------
آیوڈین اور کیلشم کی کمی بھی واضح ہے
قد بڑھانے پر توجہ دیں
--------
پہلے تیری تھی جستجو مجھ کو . . . اب میں اپنی تلاش کرتا ہوں
----------
جا بچھڑ جا مگر خیال رہے
یوں نہ ہو عمر بھر ملال رہے
mohtarma thori tashreh b kr dijy
ap an nwazish gi
Bookmarks