Asslam-0-Alaikum!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے، یار میری کنگسٹن کی ۳۲ جھی بی کی یو ایس بی خراب ہوگئی ہے
نہ ہی فارمٹ ہو رہی ہے اور نہ ہی کوئی چیز کاپی پیسٹ۔
Error is : Disk is Right Protected
میں نے انٹرنیٹ پر بہت سرچ کیا کچھ سوفٹ وئیرز بھی ٹرائی کیے۔ کماندز بھی ٹرائی کیے اور رجسڑری ایڈٹ
بھی ٹرائی کی پر کچھ نہیں ہو سکا کچھ حل بتاو
ALi.HaiDEr
Bookmarks