والپیپر میں کون سا لوگو استعمال کرنا ہے؟
وعلیکم السلام!بھائی
Fasih ud Din said: very good competition,, i hope ke members barh charh kar hissa lenge in sha ALLAH بھائی آپ بھی حصہ لیں آپکی انٹری کا انتظار رہے گا
AsifSattarvi said: بہت اچھا سوچا ہے آپ نے برادر یقیناً ممبرز اس مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ آپکی انٹری کا انتظار رہے گا
Ibrar654 said: Bhai ye sirf computer user k liye hy na? جی بالکل بھائی
Noman 91 said: Bhai ap ny ye to btaya hi nhi k members apny design isi thread me post krain ya kahin aur بھائی میں رولز میں بتادیے ہیں ۔۔شکریہ آپکی انٹری کا انتظار رہے گا
khan ahmed said: me bhi hisa lon ga جی بھائی ضرور آپکی انٹری کا انتظار رہے گا
khan ahmed said: بھائی لوگوسےکیا مراد ہے کونسا لوگو بھائی یہ والا لوگو اسکو ڈیزائن میں لازمی شامل کرنا ہے http://www.itdunya.com/t360614/ آپکی انٹری کا انتظار رہے گا
arslan.malik said: بھائی تھریڈ کون سے سیکشن میں پوسٹ کرنا ہے بھائی اوپر رولز میں بتادیے ہیں چیک کرلیں آپکی انٹری کا انتظار رہے گا
Bilalrdf said: وعلیکم السلام!بھائی بھائی رمضان سے پہلے کا وال پیپر ڈائزین کیا ہو چلے گا۔ جی چل جائے گا لیکن اس میں آئی ٹی دنیا کو لوگو لازمی ہو
Fprince said: Hum mobile users ka bhi sochen! Sb pc user ko rank milte rhy gyn? بھائی اگر آپکو ڈیزائنگ آتی ہے موبائل پے تو آپ شئیر کردیں آپکی انٹری کا انتظار رہے گا
Sahil_Jaan said: بہت ذبردست تھریڈ بنایا ہے آسم بھائی ممبرزکو جو معلومات درکار ہیں وہ بھی جلد انہیں فراہم کر دیں تاکہ وہ جلدی سے اپنا کام شروع کر سکیں جی ساحل بھائی میں نے معلومات دے دی ہیں ساحل بھائی آپ بھی ضرور حصہ لیجیئے گا آپکی انٹری کا انتظار رہے گا
Forum Rules
Bookmarks