اسلام و علیکم
عید مبارک
مئسلہ ہو گیا ایکسپرٹس ،گھوسٹ یو ایس بی سے بوٹ کر رہا تھا پہلی بار دوران بوٹ کوئی مسٹیک ہو گئی جب ونڈو انسٹال ہوئی تو تمام پارٹیشن ڈلیٹ ہو چکی تھیں ۔لیکن عجیب بات یہ ہے کہ ہر پارٹیشن شو ہو رہی بنا امیج کے ،یعنی صرف لکھا ہو ا ہے ۔اب "سی" میں ونڈو انسٹال کئے بیٹھا ہوں۔
لیپ ٹآپ کا ڈی وی ڈی بھی خراب ہے،صرف یو ایس بی میں بوٹ ایبل یو ایس بی ہے۔
سوال یہ ہے کہ اب کیا کروں
کیا گھوسٹ سے پارٹیشن ہو جائے گی یا کوئی ایسا سہل طریقہ جس سے بنا سی ڈی کے پارٹیشن کر سکوں کیونکہ پھر دوبارہ یو ایس بی سے ونڈو کر لوں گا۔اگر کمانڈ پرامپٹ سے کروں تو اس کا طریقہ بھی بتا دیجئے گا
آپ کے جواب کا منتظر ہوں
وسلام
Bookmarks