kia koe a sa tareqa ha jis k zarey ham 3gp videos pc par full screen man saf dekh sakeen or us k pix na phateen
kia koe a sa tareqa ha jis k zarey ham 3gp videos pc par full screen man saf dekh sakeen or us k pix na phateen
جی نہیں ایسا ممکن نہیں ہے۔
وڈیو کے پکسلز تب پھٹتے ہیں جب ایک وڈیو کا سائیز کمپریس کر دیا جائے۔
جیسے کہ آپ کے پاس ایک وڈیو سونگ ہے۔ آپ اسے تھری جی پی فارمیٹ میں کنورٹ کرتے ہیں تو اس کا سائیز کافی بڑا آتا ہے۔ آپ اس کا سائیز چھوٹا رکھتے ہیں یعنی کے موبائل وڈیوز کا ہوتا ہے تو اس کی سکرین پکسلز 140*140 ہو جائیں گی۔
انہی پکسلز پر آپ وڈیو چلائیں گے تو بلکل ٹھیک ریزلٹ ہو گا۔ لیکن جب آپ وڈیو سکرین کو اینلارج کریں گے تو اس کی پکسلز پھٹنا شروع ہو جائیں گی۔
ok dost thanks for all ka mujhay toofane information phonchaee. shayad mustaqbil man koe banan daly
Bookmarks