Results 1 to 9 of 9

Thread: معروف ادا کارا معین اختر انتقال کر گئے

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Unhappy معروف ادا کارا معین اختر انتقال کر گئے





    معروف ادا کارا معین اختر انتقال کر گئے



    چار دہائیوں سے زائد عرصے تک شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈ اداکار معین اختر آج کراچی میں کی60 عمر میں انتقال گئے۔
    معروف اداکار ،کامیڈین، کمپیئر اور ہدایت کار معین اختر نے پاکستان کے پہلے یوم دفاع 6 ستمبر 1966 کو کراچی میں پی ٹی وی سنٹر سے اپنے فنی کیرئر کا آغاز کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ مقام پایا جو بہت کم فنکاروں کو حاصل ہوا.ان کی حدمت کے اعتراف میں حکومت نے انہیں ستارہ امیتاز اور تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا تھا.ان کی وفات پر صدر وزیر اعظم سمیت سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے. بشری انصاری نے دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی معین اختر سے کچھ روز قبل ملاقات ہوئی تھی تو وہ بہت کمزور ہو گئے تھے مگر بیماری کی حالت میں بھی وہ آرام نہیں کرتے تھے بلکہ ہر وقت کام کی طرف ہی دھیان رہتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں اتنا محنتی اداکار نہیں دیکھا۔ مجاہد شیخ نے دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ معین خان کی سب سے بڑی بات یہ تھی کی وہ ہر طرح کے پروگرام کی میزبانی کرتے تھے۔ ان کی ایک اور بڑی بات یہ تھی کہ وہ دلیپ کمار کی پیروڈی اتنی شاندار کرتے تھے کہ کئی بار دلیپ کمار نے ان کی تعریف کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ معین ہر فن مولا تھے چاہے ٹی وی ہو، فلم ہو یا سٹیج ڈرامہ ہو انہوں نے رول میں اپنا لوہا منوایا۔ سہیل احمد نے کہا کہ معین اختر بہت بڑے فنکار تھے۔ انتہائی پیار بانٹنے والے اداکار تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک ایوارڈز کی تقریب میں ان سے ملاقات ہوئی تھی بہت کمزور دکھائی دے رہے تھے۔


    Attached Images Attached Images  

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  3. #3
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

  4. #4
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    Dusro ke chehron pe hansi bhikherne wali shakhsiat aj is dunya se rukhsat hogayi.. Inna lillahi wa inna ilaihi rajiun..

  5. #5
    Zulf Ali's Avatar
    Zulf Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    28th April 2011 @ 05:40 PM
    Join Date
    23 Feb 2011
    Location
    Karachi
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    617
    Threads
    24
    Credits
    1,065
    Thanked
    14

    Default

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ پاک اس کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  6. #6
    libran's Avatar
    libran is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2023 @ 02:28 AM
    Join Date
    23 Jul 2010
    Location
    always in dream
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,935
    Threads
    101
    Credits
    1,164
    Thanked
    153

    Default

    Quote Zulf Ali said: View Post
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ پاک اس کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
    Ameen....

  7. #7
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    Quote Skipper said: View Post
    Dusro ke chehron pe hansi bhikherne wali shakhsiat aj is dunya se rukhsat hogayi.. Inna lillahi wa inna ilaihi rajiun..
    sahi kaha dost!

    abhi recently Pakistan Cricket Team ka worldcup se pehley jo PTV ne program kiya tha, os ki comparing inho ne hee ki thee!

  8. #8
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    بہترین انسان ، بہترین فنکار اور سینکڑوں لوگوں کی
    مالی کفالت کرنے والا مہربان ایسا انسان جن سے میری سلام دعا
    اس وقت ہوئی جب وہ بائی پاس کے لئے کارڈیو میں داخل ہوئے اور میں
    اپنے مرحوم ماموں کے بائی پاس کے وقت ان کے ساتھ تھا اور یہی سے ان
    سے بہت اچھی سلام دعا اسٹارٹ ہوئی جو ان کی موت کے دن تک جاری رہی
    میں بتا نہیں سکتا کہ کتنے نفیس انسان تھے میں ان سے کافی چھوٹا تھا لیکن اس
    طرح بات کرتے تھے کہ جیسے میرے بالکل ہم عمر اور دوست ہو
    اللہ پاک معین بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام
    عطا فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل
    اللہ پاک ان کی ابدی زندگی میں بھی انہیں
    ایسی ہی عزت اور کامیابی
    نصیب فرمادیں جیسے کی دنیاوی زندگی میں نصیب تھی
    اور تمام ہمارے مرحومین کو بھی آمین ثم آمین

  9. #9
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    [IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 5th November 2016, 11:45 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 18th February 2016, 01:13 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 25th August 2013, 11:11 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 10th June 2011, 07:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •