جی تو دوستو میں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہیں ہوں آپ کا انٹرویو__________________
اس میں آپ نے دس سوالوں کے جواب دینے ہیں اس میں میں بطور مہمان جس کو بلائوں گی وہ یہاں آکر ان دس سوالوں کے جواب دے گا اور جس طرح میں نے سوالوں کے نمبر لگائے ہیں اسی طرح سوال کا نمبر لکھ کر آگے جواب لکھ دیں بس
ایک گیسٹ کا انٹرویو ہونے کے بعد دوسرے گیسٹ کو بلایا جائے گا
فرسٹ گیسٹ ہیں BossisBack
ایک ) آپ کا اصلی نام کیا
دو ) آپ کی عمر
تین ) شادی شدہ / غیر شادی شدہ / منگنی شدہ
چار) کیا کبھی کسی سے محبت کی ہے اگر کی ہے تو اس کا کیا نتیجہ نکلا
پانچ ) کس جگہ سے تعلق ہے آپ کا
چھ) آپ کو کھانے میں کیا پسند ہے
سات ) اس سائٹ میں آپ کو سب سے زیادہ کیا چیز پسند آئی اور کس کی پوسٹنگ پسند کرتے ہیں
آٹھ ) آپ کی پسندیدہ ایکٹر اور ایکٹرس کون ہے
نو ) زندگی میں کس چیز کی کمی محسوس کرتے ہیں
دس ) اس سائٹ کے یوزرز کے لیئے کوئی پیغام دینا چاہے گے
Bookmarks