Israeel ne white phasphorous ghaza main istamal kiya....
اسرئیل نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کے اس نے غزہ میں سفید فاسفورس کا استعمال کیا جو کے انتہائی خطرناک دھماکہ خیز مواد ہے جو کے لال مسجد میں بھی استعمال ہوا اور اس سے چھت کے پنکھے تک پگل گے. اب حیرت کی بات یہ ہے کے کیا سلامتی کونسل کو یہ نظر نہیں آ رہا؟
کیا یہاں وہ اندھے ہو گے ہیں....
اصل میں سرے یہودیوں کا مرکز اسرئیل ہے اور اس کو منع کرنا امریکا کے بس میں نہیں. اصل بات تو یہ ہے کے امریکا کو بھی اسرئیل ہے کنٹرول کر رہا ہے اور امریکا ہمارے حکمرانوں کو....
...
اسرئیل کی اس جارحیت کو کیا کوئی نہیں دیکھ رہا.... لیکن الله انشاللہ ہمارے حکمرانوں کو بھی پوچھے گا کے کیا کیا تم نے اپنے اسلحہ سے جب تمہارے مسلمان بھائیوں پی ظلم کیا جا رہا تھا...
الله حافظ
http://english.aljazeera.net/news/mi...830886898.html
Remove Signature (Signature Max Size 30 KB )ITD Team
Bookmarks