تیرے شہر کے لوگ
مجھ کو دیوانہ سمجھتے ہے تیرے شہر کے لوگ
میرے دامن سے الجھتے ہیں تیرے شہر کے لوگ
اور کیا دوں میں تجھے اپنی وفاوں کا ثبوت
اب میرے حال پہ ہنستے ہیں تیرے شہر کے لوگ
میں گیا وقت ہوں واپس نہیں آنے والا
کیوں میرا راستہ تکتے ہیں تیرے شہر کے لوگ
دل کی باتوں کو لب پر نہیں لاتے لیکن
مجھ پہ آواز تہ کھستے ہیں تیرے شہر کے لوگ
Bookmarks