میری طرف سے تمام آئی ٹی ممبران کو جشن آزادی کی مبارک باد۔
میں نے ایک وال پیپر جشن آزادی کے حوالے سے خود ڈیزائن کیا ہے۔
اس میں میں نے قومی ترانہ لکھا ہے۔
ویسے ہم لوگ شاید قومی ترانہ بھول گئے ہیں۔
اسلئے یہ ضروری تھا۔
جو آپ لوگوں کے لئے شیئر کررہا ہوں۔
پسند آئے تو اپنے کمپیوٹر میں ضرور وال پیپر میں لگائیے گا۔
شکریہ
Bookmarks