اسے کہنا
اسے کہنا مکمل کچھ نہیں ہوتا۔
ملن بھی نامکمل ہے۔
جُدائی بھی ادھوری ہے
ہاں ایک موت پُوری ہے۔
اسے کہنا
اُداسی جب رگوں میں خون کی مانند اُترتی ہے
بُہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق میں جب رات ہوتی ہے۔
مکمل بس خدا کی ذات ہوتی ہے
Buhat umda.............Sharing karni ka Shukarya
afridi bahi thanks
bohat umda sharing ki hai janab...........
اسے کہنا مکمل کچھ نہیں ہوتا۔
ملن بھی نامکمل ہے۔
جُدائی بھی ادھوری ہے
ہاں ایک موت پُوری ہے۔
اسے کہنا
اُداسی جب رگوں میں خون کی مانند اُترتی ہے
بُہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق میں جب رات ہوتی ہے۔
مکمل بس خدا کی ذات ہوتی ہے
__________________
Hum bahut he mutaasir hoe is poetry se janab....thx 4ur v.nice shg.....**
Bohat Khoob , Nice Sharing
Thanks For Sharing Brother!!!
Bookmarks