Main aap ki batoon par amal karon ga, Inshallah.
Main aap ki batoon par amal karon ga, Inshallah.
INSHALLAH
Mein in asoolon per zarur amal karungi.......
bohot acha likha hai ap ne.....
Hamesha Khush rahiye
Sorry For Late Replay
buhat Acha lekha ha Sultana sis apne
Inshallah Apke Batoon Per Amal karni ke Kushish karenge..
Shukarya
Inshah Allah..........
انشاع اللہ میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ میں آئی ٹی دنیا کے بتائے ہوئے اُصولوں پر چلوں اور آگے بھی پوری کوشش کروں گا لیکن اگر پھر بھی کوئی غلطی ہو جائے تو اس کے لئے ہم معافی چاہتے ہیں۔
اور میری طرف سے آئی ٹی دنیا کو اپنی چوتھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو مجھے اُفسوس ہے کہ میں اتنی دیر سے آئی ٹی دنیا کا ممبر بنا۔میری طرف سے بہت زیادہ دعائیں سب آئی ٹی دنیا کے سٹاف اور ممبرز کے لئے کہ اللہ ان کو بہت بہت خوش رکھے آمین۔۔
One Word Dear Sis
Superb...
Sister bahut hee achaa thread bananaya ap nay,........yeh app ITD say Mohabbat koo show kartaa hay,.......
Agair sab mel kar esee tarah kaaam karee to inshallah ITD ka Maqsad Urdu Zuban main Free IT Education ko aam karnaa ,.......poraa ho jayega,......
Thanks a lot for this beautiful thread
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
اسلام علیکم۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس فورم کے ذریعے امت کی اصلاح اور بہتری کے کام لے۔ آمین۔ ہاں ایک درخواست تھی کہ انسان جس کی یہ ساری زندگی ایک ہی سوال پر گھومتی ہے اور ہر شخص کو اس بات کی فکر رکھنی بھی چاھیے کہ میرا ہرعمل اسلامی عمل ہے یا پھر غیر اسلامی۔ اسلام کی ایک اپنی خوشبو اور اپنی پہچان ہے۔ اسلام نے ایک مکمل ضابطہ حیات دیا ہے اور اس سے ہم سب کو دلی محبت ہونی چاھیے تاکہ ہم آخرت کے ابدی انعامات اور مقامات حاصل کرلیں۔
میرا یہ سوال ہے کہ کیا سالگرہ منانا ضروری ہے اور کیا اسلام میں سالگرہ منانے کی کوئی گنجائش ہے۔ بس درخواست ہےاُن سے جواپنے سب معاملات پر حساس ہیں اور جوابدہی کا خوف رکھنے والے ہیں۔ آپ کا بہت شکریہ۔ بھائی شوکت حیات۔
Last edited by Sultana; 3rd January 2010 at 06:30 PM.
آئی ٹی دنیا جوان رہے آمین۔ جی شکریہ بہن جی میں سمجھ گیا آپکا جواب اور وضاحت۔
اللہ تعالٰی ہم سبکو ایک مسلمان کی شان والی زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرمائے اور یہودونصاریٰ کی روش سے بچائے کہ جن پر غیض و غضب اور گمراہی پر وعید اور اس سے بچنے کی دُعا ہم سب ہر نمازمیں سورۃ فاتحہ میں مانگتے ہیں۔ آمین۔
Bookmarks