پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام آپ سب کا بہت شکریہ ادا کرتی ہے، کہ آپ سب نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت نکال کر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے اس
Anniversary
میں بھرپور حصہ لیا، اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے بہترین الفاظ میں تھریڈ لکھے، آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام آپ سب کی محبت کو ہمیشہ یاد رکھیں گی،
اس موقع پر آپ سب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ پانچ بہترین تھریڈز لکھنے والوں کو آئی ٹی ڈی ونر کے رینکس دیئے جائینگے،
یہاں پر ہمیں بہت ہی زیادہ بہترین تھریڈز دیکھنے کو ملیں، اس میں ہم نے ٹیم ممبرز کے تھریڈز کو شامل نہیں کر رہے ہیں،۔۔۔ کیونکہ ونر کا رینک صرف عام ممبرز کا حق ہے، وی آئی پی ممبرز کو اس مقابلے میں شامل کیا جا رہا ہے،
تمام تھریڈ ز میں سے ہم نے بہترین تھریڈز کو الگ کیا ہے، جس میں پانچ بہترین تھریڈز پوسٹ کرنے والے ممبرز کو یہ رینک ملیں گے، یہاں پر ہم وہ تمام لنکس دے رہے ہیں جن کو اس مقابلے میں شامل کیا جا رہا ہے، اس میں صرف وہ تھریڈز ہے جو اردو رسم الحط میں لکھے گئے ہے، رومن تھریڈ ز کو ہم شامل نہیں کر رہے ہے،
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کے سپر موڈریٹرز ان تمام تھریڈز میں سے پانچ بہترین تھریڈ کو منتحب کریگی، جن کے لکھنے والوں کو یہ رینکس ملیں گے،
1: http://itdunya.com/showthread.php?t=140230
2: http://itdunya.com/showthread.php?t=141745
3: http://itdunya.com/showthread.php?t=140506
4: http://itdunya.com/showthread.php?t=140614
5: http://itdunya.com/showthread.php?t=140328
6: http://itdunya.com/showthread.php?t=141673
7: http://itdunya.com/showthread.php?t=140181
8: http://itdunya.com/showthread.php?t=140464
9: http://itdunya.com/showthread.php?t=140746
10: http://itdunya.com/showthread.php?t=140451
11: http://itdunya.com/showthread.php?t=140867
12: http://itdunya.com/showthread.php?t=140419
13: http://itdunya.com/showthread.php?t=140312
14: http://itdunya.com/showthread.php?t=140683
Bookmarks