السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
معصوم بھائی بہت بہت مبارک ہو یار اللہ پاک بیٹے کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائیں اور اسے آپ لوگوں کے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا اجالا بنائیں آمین ثم آمین بھائی میری طرف سے بہت بہت بہت بہت مبارک ہو تم کو خوش رہو
اور مسعود یار تمہارا بھی شکریہ کے تم نے اتنا اچھا تھریڈ بناکر پوسٹ کیا بہت بہت شکریہ برادر
Bookmarks