لا الٰہ الا اللہ کا مطلب کیا ہے
تمام انبیاءکرام کی دعوت اسی کلمہ کی دعوت تھی
مشرکین جو عربی جانتے تھے اللہ تعالٰی کو خالق و مالک مانتے تھے مگر الٰہ "معبود" کیوں نہیں مانتے تھے
اور ہم عربی نہیں جانتے اللہ تعالٰی کو خالق ومالک مانتے ہیں مگر کیا اللہ تعالٰی کو الٰہ "معبود" مانتے ہیں
ان سوالوں کے جوابات جاننے کے لیے اس تھریڈ کو ضرور پڑھیں.
انشاء اللہ بہت سے سوالوں کے جوابات مل جائیں گے
Bookmarks