کرسٹل سے مزین دنیا کے مہنگے ہیڈ فونز تیار
لندن: دنیا کے مہنگے ترین کرسٹل سے مائیکروفون بنانے والی ایک بین الاقومی ڈیزائنر کمپنی نے حال ہی میں دنیا کے مہنگے ترین ہیڈ فونز تیار کئے ہیں جن میں اعلٰی معیار کے کرسٹل لگے ہوئے ہیں ۔ کرسٹل پر 700 نامی ان منفرد ہیڈ فونزکو 5000 سے زائد سواروسکی کرسٹلز سے مزین کیا گیا ہے۔ ان ہیڈ فونز کو صرف آرڈر پر ہی تیار کیاجاتاہے۔
Bookmarks