Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: قبروں سے عبرت حاصل کرو

  1. #1
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Thumbs up قبروں سے عبرت حاصل کرو

    اسلام علیکم

    ایک سوال سب سے ہے کہ وہ کونسی قبریں ہیں کہ جن سے عبرت حاصل ہوتی ہے

    قبراور قبرستان وہ جگہ ہے جہاں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے اھل ایمان کو ترغیب دلائی ہے
    کہ قبروں پر جایا کرو اسلیے کہ یہ موت کی یاد دلانے والی اور آخرت کی تیاری کا باعث ہے
    مگر وہ کونسی قبر ہے جو ایک اھل ایمان کو موت کی یاد اوراس دن سے پہلے پہلے
    مسلمان کو آخرت کی فکراورتیاری کی جانب راغب کرنے والی ہے
    ایک طرف سنگ مرمر کی محلات نما قبریں ہیں جنکو مزارات کا نام دیا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف
    مٹی کی بنی ہوئی وہ قبریں جو ہر لمحہ پکار پکار کر انسان کو بتاتی ہیں کہ اے انسان تو مٹی سے بنا ہے اور
    اسی مٹی میں جلد آنے والا ہے اور پھر تیرے اعمال ہوں گے اور اُن کے مطابق تیری جوابدہی ہونے والی ہے
    اللہ تعالٰی ہم سب کو عذاب قبر اور آخرت کی سب منازل میں اپنے فضل و کرم سے کامیابی عطا فرمائے آمین

    نیچےچند قبروں کی تصاویر ہیں غور سے دیکھیں اور پھر اپنی رائے دیں کہ ان میں سے کن قبروں کا ذکر ہے جو
    باعث عبرت ہیں اور موت کی یاد پیدا کرنے والی ہیں. شکریہ
    Attached Images Attached Images      
    Last edited by Shaukat Hayat; 4th January 2010 at 09:30 AM.

  2. #2
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    ALLAH ALLAH
    HAMARA TU APNAY KAMRY MAIN BHI KHABHI KHABHI GHUT JATA HA
    PHIR KABER MAIN KYA BANEY GA
    SIWAY ACHA AMAL K OR ALLAH K OR KOI HELPFUL NA HO GA
    ALLAH RAHAM KARY
    AMEEN.
    Sultana Mustafa

  3. #3
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    ALLAH her muslman ko akhrat ki tayyari kerne ki tufeeque atta farmaye ...Ameen

  4. #4
    erd43 is offline Advance Member
    Last Online
    5th April 2020 @ 07:01 PM
    Join Date
    29 Oct 2009
    Location
    Rawalpindi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,843
    Threads
    136
    Credits
    7
    Thanked
    123

    Default

    ameen

  5. #5
    hmsajjad's Avatar
    hmsajjad is offline Senior Member+
    Last Online
    11th May 2010 @ 06:42 PM
    Join Date
    08 Dec 2009
    Location
    Dubai
    Age
    37
    Posts
    227
    Threads
    1
    Credits
    594
    Thanked
    12

    Default

    salam sab behan baheyo ko

    ALLAH her muslman ko akhrat ki tayyari kerne ki tufeeque atta farmaye

    Ameen

  6. #6
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    Quote Shaukat Hayat said: View Post
    ایک سوال سب سے ہے کہ وہ کونسی قبریں ہیں کہ جن سے عبرت حاصل ہوتی ہے

    قبراور قبرستان وہ جگہ ہے جہاں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے اھل ایمان کو ترغیب دلائی ہے
    کہ قبروں پر جایا کرو اسلیے کہ یہ موت کی یاد دلانے والی اور آخرت کی تیاری کا باعث ہے
    مگر وہ کونسی قبر ہے جو ایک اھل ایمان کو موت کی یاد اوراس دن سے پہلے پہلے
    مسلمان کو آخرت کی فکراورتیاری کی جانب راغب کرنے والی ہے
    ایک طرف سنگ مرمر کی محلات نما قبریں ہیں جنکو مزارات کا نام دیا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف
    مٹی کی بنی ہوئی وہ قبریں جو ہر لمحہ پکار پکار کر انسان کو بتاتی ہیں کہ اے انسان تو مٹی سے بنا ہے اور
    اسی مٹی میں جلد آنے والا ہے اور پھر تیرے اعمال ہوں گے اور اُن کے مطابق تیری جوابدہی ہونے والی ہے
    اللہ تعالٰی ہم سب کو عذاب قبر اور آخرت کی سب منازل میں اپنے فضل و کرم سے کامیابی عطا فرمائے آمین

    نیچےچند قبروں کی تصاویر ہیں غور سے دیکھیں اور پھر اپنی رائے دیں کہ ان میں سے کن قبروں کا ذکر ہے جو
    باعث عبرت ہیں اور موت کی یاد پیدا کرنے والی ہیں. شکریہ

    ASLAMUALYQUM SHOKAT BHAI

    EBRAT HASAL KARNY K LIY JIN QABRO KA ZIKAR HE WO WAQYA HI ME MITTI KI QABRY HE MAGER JO APNY MAZARAT KI TASSAWER SEND KI HE MERY DOST AP KABHI BHI EN MAZARAT ME YE NAHI DEKHO GY K KOI DUKHI HO YA KOI DUKH K ASAR HI HO.

    WAHA TO DHOL DHAMAKY HOTY HE OR LOG DUWAY KAM NACH ZYADA RAHY HOTY HE

    ALLAH SUB KO ISLAM PE SAHI SAHI AMAL KARNY KI TOFEEQ ATTA KARYn AMEEN SUMA AMEEN
    Angel On Kaba

    Hafiz Muhammad Saeed Sahib ka interview

    Naam Nihad Dehshat Gard
    External Link in signature is not Allowed - ITD Team

  7. #7
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    اسلام علیکم وقاص بھائی اسلام نے تو رزق حلال کی شرط ہی اسی لیے رکھی ہے کہ مسلمان بہت غیرت مند ہوتا ہے اور بجائے کسی کے آگے ہاتھہ پھیلانے کے وہ اپنے ہاتھوں سے محنت کرکے کماتا ہے اور پھر اس سے آگے بڑھ کر اللہ تعالٰی کی راہ میں اپنی اس کمائی سے جو اللہ تعالٰی ہی کا اُس پر فضل ہے کو صدقہ و خیرات بھی کرتاہے اور دوسری طرف بھیک مانگنا اور کسی کے آگے ہاتھہ پھیلانااتنا بڑا جُرم ہے کہ قیامت والے دن ایسےفقیرلوگ جب قبر سے اُٹھائے جائیں گے تو ان کے چہروں اور جسموں پر گوشت نہ ہوگا اور بس ایک ڈھانچہ ہوں گے تاکہ میدان حشر میں یہ باعث عبرت بنیں اللہ اکبر
    ذرا بتائیں کہ ان مزارات پر کیا ہوتا ہے کیا اس میں چند لوگ اپنے اپنے مُردوں کے جسموں کا کاروبارنہیں کر رہے کیا یہ رزق حلال کما رہے ہیں یاہر ایک سے بھیک کے طلب گار ہیں حتٰی کہ غریب لوگوں سے بھی چندہ اور نذرونیازکی وصولی جاری ہے جو آپ خود دیکھھ بھی سکتے ہیں کہ کیسے ایک تصویر میں لوگوں سے بھیک مانگی جارہی ہے کہ نقد رقم اپنے ھاتھہ سے کیش بکس میں ڈالیں کسی اور کے ھاتھہ میں نہ دیں بلکہ اس تالا لگے بند صندوق میں ڈالیں اور پھر جس کو کھول کر یہ لوگوں کی بھیک اس قبرفروش کے خاندان اور مجاور اور خلیفے حاصل کر سکیں اور جہنم کی آگ سے اپنے پیٹ بھر سکیں
    سوچنے کی ایک بات اور بھی ہے کہ یہ جو کیش بکس اور نذرونیاز کے صندوق قبر پر رکھے جاتے ہیں اور پھر ان پر بڑے بڑے تالے اور زنجیر لگی ہوتی ہے وہ ان لوگوں کی عقلوں پر پڑے تالے اور زنجیروں کو کیوں نہیں کھولتی جو ان قبروں اور مزاروں پر یہ گمان لیکر آتے ہیں کہ یہ قبر والا انکا مشکل کُشا اور حاجت روا ہے مگر خود اتنا بے بس ہے کہ ان کیش بکس اور نذرونیاز کے صندوقوں کی چوروں سے حفاظت بھی نہیں کر سکتا
    ہاں دوسری طرف اس بے بسی سے پوری طرح اگر کوئی باخبر ہے تو وہ ہیں اس قبر فروش کے خاندان والے مجاور اور خلیفے
    آخر کیوں نہ ہوں یہ تو ان کا بزنس سیکرٹ جو ہے جسے اب بہت سے صاحبان عقل جو قرآن و حدیث سے تحقیق کرتے ہیں وہ اچھی طرح جان اور پہچان چکے ہیں اور اب انشاء اللہ مزید انکے لیے یہ کاروبار جاری رکھنا مشکل ہوگا کیوں کہ میرے اور ہم سب کے پیارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ذیشان ہے کہ جو میری لائی ہوئی دو چیزوں یعنی قرآن اور سنت کو پکڑے رکھے گا وہ کبھی گمراہ نہ ہوگا اور اب بہت سے لوگوں نے ان دونوں عظیم ترین چیزوں سے اپنا تعلق جوڑنا شروع کردیا ہے الحمد اللہ. اللہ تعالٰی سب کو ھدایت عطا فرمائے آمین

  8. #8
    Sayeed7 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th December 2013 @ 07:31 PM
    Join Date
    01 Dec 2009
    Location
    India
    Posts
    354
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    16

    Default

    Ameen

  9. #9
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    Quote shaukat hayat said: View Post
    اسلام علیکم وقاص بھائی اسلام نے تو رزق حلال کی شرط ہی اسی لیے رکھی ہے کہ مسلمان بہت غیرت مند ہوتا ہے اور بجائے کسی کے آگے ہاتھہ پھیلانے کے وہ اپنے ہاتھوں سے محنت کرکے کماتا ہے اور پھر اس سے آگے بڑھ کر اللہ تعالٰی کی راہ میں اپنی اس کمائی سے جو اللہ تعالٰی ہی کا اُس پر فضل ہے کو صدقہ و خیرات بھی کرتاہے اور دوسری طرف بھیک مانگنا اور کسی کے آگے ہاتھہ پھیلانااتنا بڑا جُرم ہے کہ قیامت والے دن ایسےفقیرلوگ جب قبر سے اُٹھائے جائیں گے تو ان کے چہروں اور جسموں پر گوشت نہ ہوگا اور بس ایک ڈھانچہ ہوں گے تاکہ میدان حشر میں یہ باعث عبرت بنیں اللہ اکبر
    ذرا بتائیں کہ ان مزارات پر کیا ہوتا ہے کیا اس میں چند لوگ اپنے اپنے مُردوں کے جسموں کا کاروبارنہیں کر رہے کیا یہ رزق حلال کما رہے ہیں یاہر ایک سے بھیک کے طلب گار ہیں حتٰی کہ غریب لوگوں سے بھی چندہ اور نذرونیازکی وصولی جاری ہے جو آپ خود دیکھھ بھی سکتے ہیں کہ کیسے ایک تصویر میں لوگوں سے بھیک مانگی جارہی ہے کہ نقد رقم اپنے ھاتھہ سے کیش بکس میں ڈالیں کسی اور کے ھاتھہ میں نہ دیں بلکہ اس تالا لگے بند صندوق میں ڈالیں اور پھر جس کو کھول کر یہ لوگوں کی بھیک اس قبرفروش کے خاندان اور مجاور اور خلیفے حاصل کر سکیں اور جہنم کی آگ سے اپنے پیٹ بھر سکیں
    سوچنے کی ایک بات اور بھی ہے کہ یہ جو کیش بکس اور نذرونیاز کے صندوق قبر پر رکھے جاتے ہیں اور پھر ان پر بڑے بڑے تالے اور زنجیر لگی ہوتی ہے وہ ان لوگوں کی عقلوں پر پڑے تالے اور زنجیروں کو کیوں نہیں کھولتی جو ان قبروں اور مزاروں پر یہ گمان لیکر آتے ہیں کہ یہ قبر والا انکا مشکل کُشا اور حاجت روا ہے مگر خود اتنا بے بس ہے کہ ان کیش بکس اور نذرونیاز کے صندوقوں کی چوروں سے حفاظت بھی نہیں کر سکتا
    ہاں دوسری طرف اس بے بسی سے پوری طرح اگر کوئی باخبر ہے تو وہ ہیں اس قبر فروش کے خاندان والے مجاور اور خلیفے
    آخر کیوں نہ ہوں یہ تو ان کا بزنس سیکرٹ جو ہے جسے اب بہت سے صاحبان عقل جو قرآن و حدیث سے تحقیق کرتے ہیں وہ اچھی طرح جان اور پہچان چکے ہیں اور اب انشاء اللہ مزید انکے لیے یہ کاروبار جاری رکھنا مشکل ہوگا کیوں کہ میرے اور ہم سب کے پیارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ذیشان ہے کہ جو میری لائی ہوئی دو چیزوں یعنی قرآن اور سنت کو پکڑے رکھے گا وہ کبھی گمراہ نہ ہوگا اور اب بہت سے لوگوں نے ان دونوں عظیم ترین چیزوں سے اپنا تعلق جوڑنا شروع کردیا ہے الحمد اللہ. اللہ تعالٰی سب کو ھدایت عطا فرمائے آمین

    aslamualyqum bhai g

    bilkul sahi, mager me to ye duwa karu ga k allah kary k jo taly enki ankho pe lagy he wo bhi khul jay ameen all::

  10. #10
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Nice Sharing

  11. #11
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    آمین ثم آمین
    اللہ تعالٰی اپنے خاص فضل سے سب کو ھدایت عطا فرمائے آمین

  12. #12
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Jazakallah .........
    Max img size for signature is 30KB or Less

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 13th September 2014, 04:27 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 30th September 2011, 07:13 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 23rd June 2011, 03:15 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 23rd February 2011, 09:59 AM
  5. Replies: 7
    Last Post: 14th October 2009, 07:40 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •