آئس لینڈ کے ایک سنار نے ایسی منفرد انگوٹھیا ں ڈیزائن کی ہیں جن میں خوبصورتی کے لئے قیمتی موتیوں اور پتھر کے بجائے پودے لگا ئے گئے ہیں۔ ان انگوٹھیوں میں ایسے جا ن دار پو دے لگا ئے گئے ہیں جن کی نشوونما کی رفتا ر کا فی سست ہے اور ان میں چھ ما ہ تک ہرا بھرا رہنے کی صلا حیت مو جو د ہے۔ جیولر کا کہنا ہے کہ اس پو دے کو زندہ رکھنے کے لئے روزانہ با قا عدگی سے پا نی دینا ضروری ہے۔ اس منفرد انگو ٹھی کی قیمت چا رسوپچا سی پا ؤنڈ ہے۔
Bookmarks