کام کام کام
دن رات کرے ہم کام
جب کام سے تھک جائیں
تو پھر کریں آرام
ویل دوستو
ہمارے ایک آئی ٹی ڈی ایکسپرٹ نے ابھی ابھی اپنی پوسٹ تین ہزار کی ہیں.
مجھے یقین ہے کہ آپ اُن کو گریٹ ضرور کرؤ گے.
نام ہے سُپر بوائے.
کیونکہ یہ آئی ٹی ڈی پر اُڑتے پھرتے ہیں.
سُپر بوائے جی آپ کو تین ہزار پوسٹنگ پر مبارک ہو