سلام
جی ایک بار پھر سے ہے کسی کا گریٹنگ تھریڈ
اب گریٹنگ سیکشن ہے تو گریٹنگ تھرید ہی ہو گا نا
آج جس ممبر کا گریٹنگ تھریڈ ہے وہ زرہ کم کم آتے ہیں جی
اب پڑھتے ہیں یاں کسی کو پٹیاں پڑھاتے ہیں یہ تو مجھے معلوم نہیں
خیر قصہ مختصر یہ ہے کہ اُنہوں نے اپنی ایک ہزار پوسٹنگ پوری کی ہے
اس لئے یہ تھریڈ ہے اُمید ہے کہ آپ اُن کی مزید حوصلہ افزائی کرؤ گے اپنی گریٹنگ کارڈز سے
تو
سیحان جی آپ کو ایک ہزار پوسٹنگ مبارک ہو
اللہ آپ کو اور اس فورم کی محبت میں مبتلا کر دے آمین
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks