السلام علیکم ورحمتُہ اللہ وبرکاتُہ
جی محترم صاحبان ، آج پھر کنفیوز حاضر ہُوا ہے ، ایک نئی گریٹنگ کے ساتھ ،
ہماری ایک بُہت اچھی ممبر ہیں ، جن کا تعلق کراچی سے ہے ، ٹیچنگ کرتی ہیں ،
عظمہ عراج ، جنہوں نے اپنی 1000 پوسٹ مکمل کر لی ہیں ، لیکن اُن کی پوسٹنگ کی سپیڈ بُہت کم ہے ، زیادہ سے زیادہ 10 فی دن
لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اچھا کام کر رہی ہیں
میری طرف سے آپ کو بہت مُبارک ہو
عظمہ جی ، لیکن ایک بات بتائیے کیا میں نے عراج صیح لکھا یا کوئی غلطی تو نہیں ہُوئی نا ، معذرت جی غلطی کے لیے
بُہت بُہت مُبارک ہو
CoNgRaTuLaTiOn FoR
1000 Posts
Bookmarks