اسلام و علیکم دوستوں:-


اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور ہماری دُعا بھی یہی ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہیں ۔خبردار ہوشیار۔خواتین و حضرات آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آئی ٹی دنیا کے ایک بہت ہی پیارے ممبر ملک محسن بھائی جن کی آئ ڈی ہے
malikmohsinmlk

اپنی بہترین تھریڈز اور کارآمد پوسٹ کی بدولت وی آئ پی کے عہدے پر فائز ہو چُکے ہیں۔میری طرف سے خاص مبارکباد قبول کیجیئے ملک محسن بھائی۔
وسلام آپکا بھائی
محمد اشفاق راجپوت