!سلام
دیر سے رپلائے کرنے پر معافی چاہتی ہوں
ماشاء اللہ آپ کے بارے میں جان کر اور پڑھ کر اچھا لگا
ویسے میرا خیال تھا کہ آپ کافی عمر رسیدہ بندے ہونگئے
خیر
اللہ آپ کا بھلا کرئے آمین
شُکریہ جو آپ نے سوالات کا جواب دیا
سُلطانہ مُصطفیٰ