Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 32

Thread: احمد کو سالگرہ مبارک ہو

  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Smile احمد کو سالگرہ مبارک ہو



    !سلام
    بچے گھر کی رونق ہی نہیں ہوتے بلکہ آنے والے وقت میں گھر والوں کے ساتھ ساتھ ملک کا بھی مستقبل ہوتے ہیں
    جہاں اُن کی ایک مُسکراہٹ سے دل خوشی سے بھرجاتاہے.وہی اُن کی اُداس چہرے کو دیکھ کر
    ماں باپ کی سانسیں بھی تنگ ہو جاتی ہیں
    آج ہمارے فورم کی ایک موڈریٹر بہن کے بیٹے کی سالگرہ ہے
    میں بات کر رہی ہوں فاطمہ آپی کی بیٹے احمد کی
    ماشاءاللہ اولاد بے شک ایک نعمت ہے اور یہ بات احمد کو دیکھ کر صاف بھی ہوجاتی ہے
    احمد ایک ذہین بچہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ داربچہ بھی ہے
    آج وہ دس سال کا ہوا ہے
    ابھی وہ جماعت چہارم کا طالب علم ہے پر انشاءاللہ مارچ میں آپ سب کی دُعا سے پنجم جماعت میں ہو گا
    آپ سب کو یہ بھی بتاتی چلوں کہ مستقبل میں آپی فاطمہ کی آئی ڈی یہی سنمبھالنے والا ہے
    کیونکہ یہ تو ابھی سے ماں کے ساتھ موڈریٹر ہونے کے کام سیکھنے لگا ہے..مسکراتے ہوئے
    میں چاہوں گی کہ آپ سب اُس کو اس موقعہ پر دُعا دو کہ
    اللہ اُسے ایک اچھا انسان،مسلمان،بیٹا اور پاکستانی بنا دیں تاکہ
    وہ بڑا ہو کر اپنی خواہش کی مطابق آرمی آفیسر بن سکے اور سب کی خدمت کر سکے
    آمین








  2. #2
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default



    !بیٹا احمد
    مجھے پتہ ہے کہ آپ لائف میں بہت کچھ کرنا چاہتے ہو اور کرؤ گئے بھی انشاءاللہ
    پر بے بی کبھی اپنی موم اور بابا کو دُکھی مت کرنا
    جہاں مجھے آپ کی بہت سی باتیں پسند ہیں وہیں صرف ایک بات اچھی نہیں لگتی جب آپ
    ماما کی بات دیر سے مانتے ہو.ماما کو نہ ستایا کرؤ اور اب سے اور اچھے بے بی بن جاؤ
    اللہ آپ کو ہر میدان میں کامیابی عطاء کرے
    آمین
    آپ کی خالہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ



  3. #3
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

  4. #4
    LoveWithAll's Avatar
    LoveWithAll is offline Senior Member+
    Last Online
    4th December 2011 @ 10:22 PM
    Join Date
    13 Sep 2009
    Location
    ----->Itd Hujra<------
    Posts
    1,038
    Threads
    69
    Credits
    0
    Thanked
    38

    Default

    Congratulations..
    [IMG]http://i647.***********.com/albums/uu198/cryastlle15/Happy_Birthday1.png[/IMG]

    [IMG]http://i973.***********.com/albums/ae215/TayyabAyaz/2d8f4u1.jpg[/IMG]

  5. #5
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote sultana said: View Post


    !سلام
    بچے گھر کی رونق ہی نہیں ہوتے بلکہ آنے والے وقت میں گھر والوں کے ساتھ ساتھ ملک کا بھی مستقبل ہوتے ہیں
    جہاں اُن کی ایک مُسکراہٹ سے دل خوشی سے بھرجاتاہے.وہی اُن کی اُداس چہرے کو دیکھ کر
    ماں باپ کی سانسیں بھی تنگ ہو جاتی ہیں
    آج ہمارے فورم کی ایک موڈریٹر بہن کے بیٹے کی سالگرہ ہے
    میں بات کر رہی ہوں فاطمہ آپی کی بیٹے احمد کی
    ماشاءاللہ اولاد بے شک ایک نعمت ہے اور یہ بات احمد کو دیکھ کر صاف بھی ہوجاتی ہے
    احمد ایک ذہین بچہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ داربچہ بھی ہے
    آج وہ دس سال کا ہوا ہے
    ابھی وہ جماعت چہارم کا طالب علم ہے پر انشاءاللہ مارچ میں آپ سب کی دُعا سے پنجم جماعت میں ہو گا
    آپ سب کو یہ بھی بتاتی چلوں کہ مستقبل میں آپی فاطمہ کی آئی ڈی یہی سنمبھالنے والا ہے
    کیونکہ یہ تو ابھی سے ماں کے ساتھ موڈریٹر ہونے کے کام سیکھنے لگا ہے..مسکراتے ہوئے
    میں چاہوں گی کہ آپ سب اُس کو اس موقعہ پر دُعا دو کہ
    اللہ اُسے ایک اچھا انسان،مسلمان،بیٹا اور پاکستانی بنا دیں تاکہ
    وہ بڑا ہو کر اپنی خواہش کی مطابق آرمی آفیسر بن سکے اور سب کی خدمت کر سکے
    آمین







    السلام علیکم!
    بہت بہت شکریہ سلطانہ تم نے احمد کے لیے اتنا پیارا تھرڈ بنایا پڑھ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے اللہ سے دُعا ہے کہ میرے بیٹے کی سب دُعا یں قبول کرے آمین زندگی میں اُس کوخوب ترقی ملے آمین۔ دین اور دنیا دونوں میں کامیابی نصیب ہو آمین۔

    اُس نے تمھارا تھرڈ پڑھا بہت خوش ہو رہا ہے کہ سلطانہ خالہ نے میرے لیے تھرڈ لکھا وہ بھی اتنا پیارا ۔ آج وہ مشاءاللہ سے دس سال کے ہوگیے ہیں بہت ہی ذ ہین ہے میرا بیٹا اور یہ بات بالکل سہی ہے کہ جب میں نیٹ ہر آئی ٹی دنیا پر ہوتی ہوں تو وہ میرے ساتھہ ہوتا ہے سب دیکھہ رہا ہوتا ہے اسی وجہ سے وہ سب کو جانتا ہے آج کل تو بس وہ آٹی دنیا پر آتا ہے اور سب فورن گیم سیکشن میں جاتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ سب کے ریکارڈ توڑ دے۔ بس اس کو اپنی دُعاوں میں ہمیشہ یاد رکھے گا ۔شکریہ

  6. #6
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote Sultana said: View Post











  7. #7
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote LoveWithAll said: View Post
    Congratulations..
    [IMG]http://i647.***********.com/albums/uu198/cryastlle15/Happy_Birthday1.png[/IMG]



  8. #8
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote fatima iqbal said: View Post


    السلام علیکم!
    بہت بہت شکریہ سلطانہ تم نے احمد کے لیے اتنا پیارا تھرڈ بنایا پڑھ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے اللہ سے دُعا ہے کہ میرے بیٹے کی سب دُعا یں قبول کرے آمین زندگی میں اُس کوخوب ترقی ملے آمین۔ دین اور دنیا دونوں میں کامیابی نصیب ہو آمین۔

    اُس نے تمھارا تھرڈ پڑھا بہت خوش ہو رہا ہے کہ سلطانہ خالہ نے میرے لیے تھرڈ لکھا وہ بھی اتنا پیارا ۔ آج وہ مشاءاللہ سے دس سال کے ہوگیے ہیں بہت ہی ذ ہین ہے میرا بیٹا اور یہ بات بالکل سہی ہے کہ جب میں نیٹ ہر آئی ٹی دنیا پر ہوتی ہوں تو وہ میرے ساتھہ ہوتا ہے سب دیکھہ رہا ہوتا ہے اسی وجہ سے وہ سب کو جانتا ہے آج کل تو بس وہ آٹی دنیا پر آتا ہے اور سب فورن گیم سیکشن میں جاتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ سب کے ریکارڈ توڑ دے۔ بس اس کو اپنی دُعاوں میں ہمیشہ یاد رکھے گا ۔شکریہ
    تھریڈ پسند کرنے کا شُکریہ بے بی
    آمین ثم آمین

  9. #9
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile








  10. #10
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default !زارا کی طرف سے احمد کے لئے ڈھیر ساری دُعا او&

    !سلام
    ڈیئر احمد آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو
    اللہ آپ کو دونوں جہاں کی کامیابی عطاء کرئے
    آپ ہمیشہ مسکراتے رہو
    اللہ آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے
    اور اللہ آپ کو سچے رستے کا راہی رکھے آمین
    زارا خالہ
    allah's lover

  11. #11
    Banto5's Avatar
    Banto5 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th August 2019 @ 11:56 PM
    Join Date
    31 Jul 2009
    Location
    Pakistan
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,332
    Threads
    280
    Credits
    1,094
    Thanked
    136

    Default

    احمد کو سالگرہ مبارک ہو

  12. #12
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post





    AHMED Says


Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 59
    Last Post: 18th September 2011, 11:29 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 17th November 2009, 06:57 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 5th October 2009, 04:01 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 5th September 2009, 01:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •