Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: دل کے دورے سے بچنے کا آسان نسخہ: کھانے میں نم&

  1. #1
    lucky shah is offline Senior Member+
    Last Online
    5th May 2012 @ 01:25 PM
    Join Date
    20 Nov 2009
    Location
    Nawabshah
    Posts
    2,098
    Threads
    683
    Credits
    970
    Thanked
    368

    Default دل کے دورے سے بچنے کا آسان نسخہ: کھانے میں نم&

    کے دورے سے بچنے کا آسان نسخہ: کھانے میں نمک کی مقدار آدھی کر دیں


    کھانے میں نمک کی مقدار معمولی کم کر دینے سے دور رس طبی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں


    ماہرین کا کہنا ہے کہ خوراک میں روزانہ نمک کی مقدار میں تین گرام، یعنی صرف ایک چمچہ، کم کرنے سے سالانہ 32ہزار فالج کے حملے اور 54ہزار دل کے دوروں کو روکا جا سکتا ہے۔ فالج یا سٹروک میں رگوں کے اندر خون کا لوتھڑا جم جانے کی وجہ سے دماغ کو خون کی فراہمی رک جاتی ہے، جس سے جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہو سکتا ہے۔







    ماہرین نے نمک کی کمی کے طبی اثرات کے بارے میں پیش گوئی کے لیے ایک اچھوتا کمپیوٹر پروگرام تیار کیا ہے۔ ماہرین نے اس پروگرام کی مدد سے 35 سے 84 برس کی عمر کے دل کی بیماری میں مبتلا افراد پر ریسرچ کے بعد یہ پتا چلایا کہ اگر روزانہ نمک کے استعمال کی مقدار میں صرف ایک گرام (یعنی ایک تہائی چمچ) ہی کمی کر دی جائے تو اگلے دس سال کے لیے ہائی بلڈ پریشر کا علاج سستی ترین گولی پر اٹھنے والے خرچ سے بھی سستا ہو جائے گا۔



    بہت سے لوگ صحت بخش خوراک کھانے کے حوالے سے صرف کیلوریز کا خیال رکھتے ہیں لیکن نمک کی طرف توجہ نہیں دیتے۔


    ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ نمک کے استعمال میں کمی کی کوئی ہدایت سامنے آئی ہے۔ گذشتہ نومبر کو میڈیکل جریدے میں شائع ہونے والے ایک جائزے میں کہا گیا تھا کہ اگر ہر شخص اپنی خوراک میں نمک کی مقدار آدھی کر دے یعنی لگ بھگ پانچ گرام یومیہ، تو اس سے فالج کی شرح میں 23 فیصد اور دل کی بیماری میں مجموعی طور پر 17 فیصد کمی ہو سکتی ہے۔


    بہت سے مغربی ملکوں کی طرح امریکہ کے باشندے اوسطاً لگ بھگ دس گرام نمک روزانہ کھاتے ہیں جب کہ صحت کا عالمی ادارہ صرف پانچ گرام اور امریکی محکمہٴ زراعت ساڑھے پانچ گرام نمک روزانہ استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہے۔


    نمک کے استعمال میں کمی سے اور بھی بہت سے فائدے حاصل ہو سکتے ہیں۔ایک نئے جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ خوراک میں سے روزانہ تین گرام نمک کم کرنے سے صحت کی نگہداشت کے اخراجات میں سالانہ دس ارب سے24 ارب تک کی بچت ہو سکتی ہے۔ جب کہ نمک کی صرف ایک گرام مزید کمی ہائی بلڈ پریشر کے تمام مریضوں کے لیے ادویات کے استعمال سے سستا علاج ثابت ہو سکتی ہے۔


    ماہرین کہتے ہیں کہ اب تک سامنے آنے والے جائزوں کے نتائج قومی پالیسی میں تبدیلی کے لیے مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔


    نمک کی کمی کے فائدے اپنی جگہ لیکن اپنی خوراک میں نمک کی مقدار میں کمی کرنا کوئی آسان کام نہیں ہو گا۔ یہ درست ہے کہ تین گرام نمک لگ بھگ ایک چائے کے چمچے کے برابر ہو تا ہے ۔ اس لیے نمک کی مقدار میں مطلوبہ کمی کے لیے قومی پیمانے پر بھرپور کوشش کی ضرورت ہے۔
    Who Is Cute Person On ITD?


    Who Is Fast Poster & Slow Poster In ITD?


  2. #2
    Join Date
    25 Dec 2009
    Location
    Karachi
    Age
    39
    Posts
    1,166
    Threads
    143
    Thanked
    221

    Default

    شکریہ جناب عالی

  3. #3
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    Hmmmmm


    غزب کیا تیری یاد نے. مجھے آ ستایا نماز میں
    میرے سجدے بھی وہ قضا ہوئے،جو ادا کئے تھے نماز میں


    Dadicated 2 Valantine's Couples!!

    Plz Vote to your Best V.I.P

  4. #4
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Thanks For SharinG JanaB

  5. #5
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    ایسی نولج ہمارے ساتھ باٹننے کے لئے شُکریہ

  6. #6
    UZMA AIRAJ is offline Member
    Last Online
    11th May 2011 @ 07:58 PM
    Join Date
    07 Sep 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    3,959
    Threads
    142
    Thanked
    660

    Smile

    Ji shukria...!

  7. #7
    umyr17 is offline Senior Member+
    Last Online
    26th September 2013 @ 01:31 AM
    Join Date
    05 Sep 2009
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    3,087
    Threads
    268
    Credits
    935
    Thanked
    495

    Default

    Very Nice Info

  8. #8
    VuLPiNe's Avatar
    VuLPiNe is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2016 @ 12:45 PM
    Join Date
    06 Jan 2010
    Location
    *~ ĞσlđЗη ĤεĂяŦ ~*
    Gender
    Male
    Posts
    1,111
    Threads
    5
    Credits
    980
    Thanked
    90

    Default

    Thanks For SharinG JanaB
    Only 30kb Sign size Allowed... ITD Team

  9. #9
    Join Date
    15 Aug 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    823
    Threads
    33
    Thanked
    44

    Default




  10. #10
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    thnxxx for thissss nice infooo
    Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )

  11. #11
    arshad bin ali is offline Junior Member
    Last Online
    15th October 2016 @ 03:01 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    19
    Threads
    0
    Credits
    977
    Thanked
    0

    Default

    nice thanks

  12. #12
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    !السلام علیکم
    واقع ہی نمک اتنا مضر ہے مجھے نہیں پتا تھا شکریہ کہ آپ نے اگاہ کر دیا
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd October 2021, 05:29 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 29th April 2012, 02:41 PM
  3. دل کی بیماریوں سے بچنے کا آسان نسخہ
    By anwar_sadat19 in forum General Knowledge
    Replies: 9
    Last Post: 29th June 2011, 02:24 PM
  4. Replies: 16
    Last Post: 29th April 2010, 12:56 AM
  5. Replies: 9
    Last Post: 27th April 2010, 01:58 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •