-=<<Aik Dost Bola Tu Shadi Kis Sey Karey Ga>>=-
ایک دوست بولا تو شادی کس سے کرے گا
میں نے کہا میں شادی شدہ ہوں
کہنے لگا کون ہے تیرا جیون ساتھی
میں نے کہا ہیں یادیں ہیں کسی کی
کہنے لگا کس نے پڑھایا تھا نکاح
میں نے کہا مستقبل کے خوابوں نے
وہ بولا کیسی گزر رہی ہے زندگی
میں بولنے ہی والا تھاکہ
چھلک پڑے آنکھ سے آنسو
وہ بولا اُسے چھوڑ کیوں نہیں دیتے
میں نے کہاحق مہر میں اپنی زندگی لکھوائی ہے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks