جاپانی ڈیزاسٹر ریلیف Japanese Disaster Relief
جاپانی ڈیزاسٹر ریلیف Japanese Disaster Relief
اللہ پاک رحم فرمائے بہت مشکل صورت حال ہوتی ہے اس کا کچھ کچھ اندازہ مجھے دوہزار پانچ کے زلزلے میں ہوا ہے۔
ناگہانی آفت تھی جس نے ہزاروں لوگوں کو شدّت سے مُتاثر کیا۔۔۔
اللہ پاک ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم کرئے۔۔۔آمین۔۔
یااللہ ان سب کی مدد فرما ان سب کو ان مشکل حالات سے نجات عطا فرماآمین۔
ASTAGFIRULLAH
ALLAH sab ki hifazat farmaye
AAMEENNNNNNNNNNN
اللہ پاک ہم سب کو محفوظ فرمائے
قدرتی آفات سے حالانکہ ہمارے اعمال؟؟؟؟؟
جاپانی قوم بڑی منظم قوم ہے اور دیکھئے گا
بہت جلد یہ لوگ تمام چیزوں پر قابو
پالیں گے لیکن ابھی آج 28مارچ
صبح کے ساڑھے چار بجے دوبارہ جاپان میں زلزلہ
آیا ہے اور سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے
دیکھتے ہیں کہ قدرت کا کرشمہ اور کیا دیکھاتا ہے دنیا
کو اور خاص کر ہم مسلمانوں کو کہ عبرت سے حاصل کرلیں
سبق ورنہ نام نہ رہے گا داستانوں میں
شکریہ
Bookmarks