Quote sanas said: View Post
بہت ہی اچھے جوابات دیے ہیں ماشاءاللہ

بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر

اور آپ نے جو ڈرانے اور دھمکانے کا طریقہ اپنایا ہے (سب کی باری آنی ہے)

تو جناب آپ کا یہ ٹرِک یہاں کام کرنے والا نہیں آپ ابھی تیاری باندھ لیں

کیونکہ میں نے تو ابھی کوئی سوال پوچھا ہی نہیں اور میں سوالات کے لیے ابھی اخبارات کے مطالعے میں مصروف ہوں

................................................ :d
اچھا جبھی آج کراچی میں ردی اخبار بہت بکے، ۔ میں بھی گھر میں پوچھ لوں اماں نے سارے بیچ دیئے کہ نہیں ۔ اگر کوئی تراشہ بھی ملا تو بے فکر رہیں آپ کا ہی ہوگا۔
خوب دل لگا کر پڑھیں ، انشاء اللہ کل کو آپ کے بھی کام آئے گا یہ پڑھنا۔