Page 12 of 17 FirstFirst ... 29101112131415 ... LastLast
Results 133 to 144 of 199

Thread: کی شامت ہے shehzad iqbal شامت ہے بھائی شامت ہے

  1. #133
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote kabootar said: View Post
    buhut acha interview he
    sawalat se kai guna behtar answers the
    thanks
    واہ بھائی واہ ۔۔۔ دل خوش کر دیا

  2. #134
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote confuse said: View Post

    kabootar ma aap ko dana nahi doon ga , aap ko mere sath hona chahye aur aap hain k in ka sath dey rahey hoo , not fair
    ارے بھائی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے جو بھی بولو پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. #135
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote Sultana said: View Post
    who said that
    u r not my brother?
    yeh dawat tu sub k liye thi
    kisi bhi khas k liye nahi

  4. #136
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    bhai g
    bahi confuse ki baat ker rahi hun
    app ki nahi

  5. #137
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    ایک فیکٹری آپ کے نام ،، ہممم بس پھر آپ کو فیکٹری چاہیے تو وہ بھی کر دیں گے ، فکر ناٹ

    چلو جی آپ کے سب جوابات اچھے تھے یہ اور بات ہے کہ میں نے پڑھے نہیں ، ہی ہی ہی

    کچھ مزید سوالات

    تعلیم تو ماشائ اللہ آپ کی اچھی ہے لیکن کیا کبھی کسی کلا س میں فیل ہُوئے ؟

    کالج سے کتنی بار بھاگے ہیں ، دوسرے لفظوں میں تو آپ سمجھ گئے ہونگے ، ؟ مُسکراتے ہُوئے

    عید پر کس کام کو کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں*اور کیا کوشش ہوتی ہے کہ کس کے ساتھ زیادہ رہا جائے؟

    کھیلوں کی باتوں پر آئیں تو ، کونسا کھیل ، کونسا کھلاڑی آپ کو پسند ہے ؟ وجہ ؟

    کیا آپ سٹارز پر یقین رکھتے ہیں ، مون سٹار نہیں جی وہ جو کہتے ہیں ، قسمت کا حال والے ؟

    کھانا وغیرہ کھانے کا تو آپ کو بہت شوق ہے لیکن کبھی بنایا بھی کہ نہیں ، گھر کے کاموں میں کتنی مدد کرتے ہیں ؟

    اپنی کسی عادت سے جان چھڑانا چاہتے ہوں ؟

    اپنے مُنہ میا مٹھو بنیے ،اپنی کونسی عادت آپ دوسروں میں دیکھنا چاہتے ہیں؟

    گھر میں مہمان آجائیں تو کیا ردعمل ہو تا ہے ؟ کیا اُن کے سامنے کچھ خاص کرنے کی لگن ؟؟؟

    کسی دوسرے کے گھر میں جانے کا کس حد تک شوق ہے ؟

    فلمیں تو آپ دیکھتے نہیں ہونگے میری طرح لیکن اگر ٹی وی دیکھتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں ؟؟

    سکول کالج میں پسندیدہ مضامین کونسے تھے؟؟

    خواتین بُہت بولنے کے ساتھ بُہت جلدی ناراض ہو جاتیں ہیں اور غصہ بھی بہت کرتیں ، آپ کو کیا محسوس ہوتا ہے ایسے ٹائم میں ، اس کی وجہ کیا ہے ؟؟

    تجربہ کار آدمی ہیں آپ ، لڑکیوں یا خواتین کہہ لیں ، ان کو اپنی عمر چھپانے کا شوق کیوں*ہوتا ہے ؟

    اردو کے علاوہ مزید کتنی زبانوں پر عبور ہے آپ کو؟؟؟

    پھولوں سے پودوں سے کس حد تک لگائو ہے؟ کونسا پھول اچھا لگتا ہے ؟ یہ مت کہیے گا گوبھی کا ، مُسکراتے ہُوئے

    ایک جگہ میں نے پڑھا تھا ، ایک لڑکی نے لکھا تھا کہ مرد کبھی مجبور نہیں ہوتے ، آپ کیا کہتے ہیں ،؟ مجھ سے رائے نہیں پوچھنا آپ

    میرے علاوہ دوسرے ممبران کو کوئی مفت مشورہ دیں ؟

    کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے اس فورم میں آپکو ؟

    کونسے ممبر کے کام سے آپ متاثر ہیں ، میں ممبر کی بات کر رہا ہُوں جسمیں موڈریٹر ، سپر موڈریٹر ، وی آئی پی نہیں
    آتے ، اور میں بھی نہیں .. کیوں کہ میں آپ سے سوال پوچھ رہا ہُوں ؟

    اگر آپ کو کہا جائے کہ انٹرویو لیں کسی کا تو کس کا انٹرویو لینا پسند کریں گے

    نوٹ :- یہ سب سوالات کچھ طنزومزاح کے دائرے میں وہ کر پوچھے گئے ، ہمیشہ کی طرح اگر کسی سوال کا جواب نہیں دینا چاہتے تو وہ آپ کی مرضی . لیکن کسی بات کا بُرا لگے تو معذرت

    آپ مجھ سے مزید سوالات کی توقع بھی کر سکتے ہیں اگر کوئی دوسرا ممبر میرے ساتھ ہو تو ، اکیلا میں اتنا ٹائم نہیں
    دے سکتا

  6. #138
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    Quote Sultana said: View Post
    bhai g
    bahi confuse ki baat ker rahi hun
    app ki nahi
    hame kio koi yad kar raha ha , ham tu yaha hain hi nahi

  7. #139
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    kio kia howa shehzad bahi

  8. #140
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote Confuse said: View Post
    kio kia howa shehzad bahi
    ufffffffffffffffffff
    haiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
    oeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
    aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa

  9. #141
    meerirfan's Avatar
    meerirfan is offline Advance Member
    Last Online
    22nd June 2019 @ 05:10 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Location
    Zaroori hai too Google karoo # ........ . ...... ... . ..
    Gender
    Male
    Posts
    1,084
    Threads
    271
    Credits
    1,163
    Thanked
    130

    Default

    main kuch madad kar sakta hoon lakeen mujay urdu nahi likni ati baqi sawal in say bahut hoo gay agar koi or milay too zaroor yaad karna umeed hai kay sawalat app ko passand ayeen gaya.
    Early to rise, and early to bed, makes a man healthy but socially dead

  10. #142
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile ans part one

    ایک فیکٹری آپ کے نام ،، ہممم بس پھر آپ کو فیکٹری چاہیے تو وہ بھی کر دیں گے ، فکر ناٹ

    چلو جی آپ کے سب جوابات اچھے تھے یہ اور بات ہے کہ میں نے پڑھے نہیں ، ہی ہی ہی

    ہائیں ہائیں یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ اب تو آپ پر جرمانہ عائد ہونا چاہیے۔۔۔ چلوآپ سب کو چائے بنا کر پلاو۔

    کچھ مزید سوالات

    اففففففففففففففففففففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بات نہیں یار۔۔۔۔ میری میری بہنا ہے نا پھر کیا۔۔۔۔۔۔۔۔

    تعلیم تو ماشائ اللہ آپ کی اچھی ہے لیکن کیا کبھی کسی کلا س میں فیل ہُوئے ؟

    اس سوال کا جواب دے چکا ہوں، فیل تو الحمد اللہ کبھی نہیں ہوا ہاں نائنتھ میں بیالوجی میں سپلی پڑی تھی بیمار تھا تب۔

    کالج سے کتنی بار بھاگے ہیں ، دوسرے لفظوں میں تو آپ سمجھ گئے ہونگے ، ؟ مُسکراتے ہُوئے

    جس مسکراہٹ سے آپ پوچھ رہے ہو اور جس کنفیوزن سے میں سمجھ رہا ہوں تو جواب یہ ہے کہ اس وجہ سے تو کبھی نہیں ویسے گول بہت ہوئے۔

    عید پر کس کام کو کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں*اور کیا کوشش ہوتی ہے کہ کس کے ساتھ زیادہ رہا جائے؟

    اس سوال کا جواب بھی پہلے دے چکا ہوں ( اب تو یقین ہوچلا کہ آپ نے انٹرویو گول کر دیا میرا)۔

    کھیلوں کی باتوں پر آئیں تو ، کونسا کھیل ، کونسا کھلاڑی آپ کو پسند ہے ؟ وجہ ؟

    اس سوال کا جواب بھی دے چکا ہوں۔۔۔

    کیا آپ سٹارز پر یقین رکھتے ہیں ، مون سٹار نہیں جی وہ جو کہتے ہیں ، قسمت کا حال والے ؟

    نہیں بھائی ان چیزوں پر یقین تو دور کی بات ہے خیال بھی نہیں اور نہ ہی ہونا چاہیے۔

    کھانا وغیرہ کھانے کا تو آپ کو بہت شوق ہے لیکن کبھی بنایا بھی کہ نہیں ، گھر کے کاموں میں کتنی مدد کرتے ہیں ؟

    بہت بنایا ہے اور بنا بھی لیتا ہوں صرف روٹی پکا نہیں سکتا بقیہ کھانا بنا لیتا ہوں،

    اپنی کسی عادت سے جان چھڑانا چاہتے ہوں ؟

    کم بولنے کی عادت سے کہ اتنا کم کیوں بولتا ہوں اگلے سوچتا رہتا ہے کہ یہ بولیں گے کب۔۔۔

    اپنے مُنہ میا مٹھو بنیے ،اپنی کونسی عادت آپ دوسروں میں دیکھنا چاہتے ہیں؟

    میری جو عادت آپ کو اچھی اور شرعا درست لگے تو وہ اپنا لیں

    گھر میں مہمان آجائیں تو کیا ردعمل ہو تا ہے ؟ کیا اُن کے سامنے کچھ خاص کرنے کی لگن ؟؟؟

    مہمانوں سے بہت دل لگاؤ ہے بہت اچھا لگتا ہے اور اگر مہمان کوئی ایسے نہ ہوں کہ جن سے بات چیت نہ ہو تو بہت کچھ کر لیتا ہوں ان کے لیئے اور جہاں مہمان میرے نہ ہوں تو گھر والے جو کہیں۔

    کسی دوسرے کے گھر میں جانے کا کس حد تک شوق ہے ؟

    اتنا جتنا کسی کو مجھے بلانے کا شوق ہوگا۔

    فلمیں تو آپ دیکھتے نہیں ہونگے میری طرح لیکن اگر ٹی وی دیکھتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں ؟؟

    اب تو ٹائم ہی نہیں ہوتا ہاں کبھی کبھار میچ دیکھ لیا ورنہ اس کی بھی اپ ڈیٹ یہیں سے لے لیتا ہوں۔

    سکول کالج میں پسندیدہ مضامین کونسے تھے؟؟

    میتھ زیادہ پسندیدہ رہا

    خواتین بُہت بولنے کے ساتھ بُہت جلدی ناراض ہو جاتیں ہیں اور غصہ بھی بہت کرتیں ، آپ کو کیا محسوس ہوتا ہے ایسے ٹائم میں ، اس کی وجہ کیا ہے ؟؟

    بولنے والی بات تو درست ہے پر ناراض ہونا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں ۔۔

    اور غصے کی بات تو یہ ہے کہ کس وجہ سے غصہ ہورہا ہے کوئی

    تجربہ کار آدمی ہیں آپ ، لڑکیوں یا خواتین کہہ لیں ، ان کو اپنی عمر چھپانے کا شوق کیوں*ہوتا ہے ؟

    چلو یہ سوال سلطانہ سسٹر سے پوچھ لیتے ہیں۔

    اردو کے علاوہ مزید کتنی زبانوں پر عبور ہے آپ کو؟؟؟

    عبور کیا ۔۔۔۔ بہر حال پشتو، ہندکو،اور کافی حد تک پنجابی ، سندھی اور انگلش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں ہماری اپنی اردو (کراچی میں ایک اردو ف والی ہے اس پر بھی )۔

    پھولوں سے پودوں سے کس حد تک لگائو ہے؟ کونسا پھول اچھا لگتا ہے ؟ یہ مت کہیے گا گوبھی کا ، مُسکراتے ہُوئے

    پھول اور پودے میرا خیال ہے شاید کسی کلر بلائنڈ کو ہی اچھے نہ لگتے ہوں گے۔۔۔ مجھے پھولوں میں پھولوں کا بادشاہ اچھا لگتا ہے ۔

  11. #143
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile ans part two

    ایک جگہ میں نے پڑھا تھا ، ایک لڑکی نے لکھا تھا کہ مرد کبھی مجبور نہیں ہوتے ، آپ کیا کہتے ہیں ،؟ مجھ سے رائے نہیں پوچھنا آپ

    غلط کہا تھا۔۔۔ مجبوری کا تعلق جنس سے نہیں حالات سے ہے۔

    میرے علاوہ دوسرے ممبران کو کوئی مفت مشورہ دیں ؟

    اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر سارے ممبرکوئی ترکیب سوچیں کہ کنفیوز سے کس طرح گفٹ لیا جائے۔۔۔۔۔۔

    کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے اس فورم میں آپکو ؟

    یہ بڑا مشکل سوال ہے۔۔ اور اتنا تو حق بنتا ہے کہ ایک سوال کا جواب نہ دوں۔

    کونسے ممبر کے کام سے آپ متاثر ہیں ، میں ممبر کی بات کر رہا ہُوں جسمیں موڈریٹر ، سپر موڈریٹر ، وی آئی پی نہیں

    آتے ، اور میں بھی نہیں .. کیوں کہ میں آپ سے سوال پوچھ رہا ہُوں ؟

    ایک اور کافی مشکل سوال ۔۔۔۔ مشکل اس حوالے سے کہ شاید میں سب کو سب کے کام کو نہیں جانتا ہوں ۔۔ بہرحال عظمی۔ ملک فاروق، اے آر مانی۔

    اگر آپ کو کہا جائے کہ انٹرویو لیں کسی کا تو کس کا انٹرویو لینا پسند کریں گے

    واہ بھائی واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل خوش کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہوا نا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر میں اس کا جواب دوں تو کیا آپ میرے ساتھ ہو۔۔۔۔ سلطانہ سسٹر کا

    نوٹ :- یہ سب سوالات کچھ طنزومزاح کے دائرے میں وہ کر پوچھے گئے ، ہمیشہ کی طرح اگر کسی سوال کا جواب نہیں دینا چاہتے تو وہ آپ کی مرضی . لیکن کسی بات کا بُرا لگے تو معذرت

    یہ کیسا سوال ہے؟ اچھا اچھا سوالوں کا اختتام ہے اوہ ارے واہ یہ تو ہم نے تیسرا معرکہ تو یوں پار کرلیا جیسے کہ سوال کنفیوز بھائی کے نہ ہوں۔

    آپ مجھ سے مزید سوالات کی توقع بھی کر سکتے ہیں اگر کوئی دوسرا ممبر میرے ساتھ ہو تو ، اکیلا میں اتنا ٹائم نہیں

    دے سکتا

    ہائیں یہ کیا لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ نہیں ۔۔۔ چل بھئی شہزاد بھاگ یہاں سے ورنہ خیریت نہیں ۔۔۔۔ اوئے چھوٹے سائیکل کہاں ہے جلدی کر بھاگنا ہے کیا کہا پنکچر ہے افففففف اب کیا ہوگا، موٹر سائیکل نکال ۔۔ کیا پیٹرول نہیں ہے مہنگا ہے۔۔۔۔ اففففف یہ مہنگائی ۔۔۔۔۔۔ اوئے ویسے بھاگ یار۔

    لو جی میں تو گیا

    اپنا خیال رکھنا

    اللہ حافظ

  12. #144
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote meerirfan said: View Post
    main kuch madad kar sakta hoon lakeen mujay urdu nahi likni ati baqi sawal in say bahut hoo gay agar koi or milay too zaroor yaad karna umeed hai kay sawalat app ko passand ayeen gaya.
    hahahahaha

    thanx yaar 1 or mil geya... mithae khao ge bhai bas party na badalna

Page 12 of 17 FirstFirst ... 29101112131415 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 7th August 2014, 07:40 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 14th April 2012, 08:53 PM
  3. *~~شام کے اس پہر میں وحشت آج بھی ہے*~~
    By mwvicky in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 8
    Last Post: 7th June 2011, 05:32 PM
  4. Replies: 24
    Last Post: 10th February 2010, 05:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •