!سلام
لوگو آج جس کا گریٹنگ تھریڈ ہے وہ بندی ہیں ہماری پیاری
زارا میڈم
جنہوں نے سارا ٹائم ہم سب کا سر کھانے کا ارادہ کر رکھا ہے
ان کے ہوتے ہوئے کوئی دن بھی چُھٹی کا نہیں ہوتا
سیکھنے سیکھانے کے لئے
خیر یہ تو ہوئی آپ سب کے بات ان کے ساتھ
پر ان کے تیور تو ہر بار مجھ سے اُلجھ جاتے ہیں جب بھی یہ پوسٹنگ میں ہزار کا اضافہ ہوا ہے
اس ناراضگی کے ساتھ کہ
سب کے گریٹنگ تھریڈ ہوتے ہیں میری طرف سے پر ان کے نہیں
تو سوچا اس بار ان کا یہ شکوہ دور کرنے کی کوشش کی جائے
اب تو یہ ہی بتائیں گی کہ
میں کامیاب ہوئی کہ نہیں
خیر آپ لوگ تو ان کو مبارک باد دو جی
!زارا جی
اللہ آپ کو ہر ایک کے لئے کارآمد ہستی ثابت کریں
اور آپ اس ہی طرح علم کی شمع روشن کرتی جائیں
آمین
آپ کو نوہزار پوسٹنگ اور چار سو سے زائد تھریڈ کی بہت بہت مبارک باد ہو
آپ کی بہن
سُلطانہ مُصطفیٰ
[IMG]http://i270.***********.com/albums/jj98/tggp/flowers/062.gif[/IMG]
مبارک ہو
Do What is Right, Not What is Easy ...
واہ جی واہ بہت بڑا مایل سٹون
اللہ آپ کو اور زیادہ کامیابیاں عطاء کرے
Meri Tarf say Bhi Zaara Sister ko Bohat Bohat Mubarik ho
Glad To See U On Great 462 Threads And Great 9,000 Posts
Very Nice Thread Sultana
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Congratulation Sister
.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks