!سلام
اُمید ہے کہ آپ سب میرے اللہ کی رضا سے اچھے ہو گے
جی ہاں میرا تھریڈ گریٹنگ سیکن میں آن ہونے کا مطلب ہے کہ کسی نے یا تو ہزار پوسٹ بڑھا لی ہے
یا
کسی کوترقی ملی ہے
اس بار یہ گریٹنگ تھریڈ ہے ہم سب کے چہیتے نیٹ رائیڈر بھائی صاحب کا
جو جب بھی بولتے ہیں تو اچھا ہی بولتے ہیں
ورنہ خاموشی اختیار کر لیتے ہیں
!نیٹ رائیڈر بھائی جی
آپ کا کام آپ کا خلوص اپنی مثال آپ ہے
آپ کو آج صرف یہ نیا رنگ اور نیا رینک ہی نہیں ملا
بلکہ بہت سی ذمہ داریاں بھی ملی ہیں.اُمید ہے کہ آپ اچھے سے پوری کرؤ گے
انشاءاللہ
آپ کو کوئی بھی پریشانی ہو یا کچھ پوچھنا ہو تو آپ کو اپنے رینک میں سینئر لوگوں کو پریشان کرنے کی پوری آذادی ہے
میں آپ کو گرین کلب یعنی کہ موڈریٹر ذون میں خوش آمدید کہتی ہوں
آپ کو موڈریٹر رینک کی بہت بہت مبارک باد ہو
سُلطانہ مُصطفیٰ
[IMG]http://i270.***********.com/albums/jj98/tggp/flowers/062.gif[/IMG]
~*~(Congratulation)~*~
~*~(Net Raider Brother)~*~
May Allah Grant You Success in Every Field of Life
Aamin
mubarak ho
Kindly change your signature's image size.
Team ITDunya
.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
achi achi neyaten kar ka khob nekiyan kamaen..posting ki neyat kasi bhi asa thread ko jo shareat sa na takrata ho hosla afzai ki neyat sa posting karen or sawab kamaen....uon hi acha thread ma bhi beshoomar neyaten kar ka sawab ka ambar lagaya ja sakta ha.....is tarhan ap yahan bhi or wahan bhi mubarak bad ka mustahiq honga..
Bookmarks