!سلام
ایک دُکھی انسان کا گریٹنگ تھریڈ ہے
اس بات کو سمجھنے کے لئےپہلے اُن کا پی ایم پڑھیں
تو جناب آپ کو بتاتی چلو کہ یہ دُنیا ایسی ہو گی پر ہمارے پیاری آئی ٹٰی دُنیا ایسی نہیں ہےFahadii said:
آپ کو میری طرف سے ایک ہزار پوسٹنگ پر مبارک باد ہو
اللہ آپ کے شکوک جو کہ اس فورم کے متعلق ہیں دور کرے
آمین
اور محنت کریں اور فورم پر اچھے اچھے تھریڈ پوسٹ کریں
شُکریہ
چلو جی اب آپ لوگ بھی ان کی شکایت دور کرؤ اچھی اچھی گریٹنگ سے
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks