Last edited by IT.BOY; 6th March 2010 at 11:20 PM. Reason: Picture edit
اگر اس تھریڈ کے بنانے میں مجھ سے اگر کو ئی غلطی ہوئی ہو تو میں معافی چاہتا ہوں
اور سلطانہ سسٹر یہ تھریڈ آپ کی شان کے مطابق تو نہ بن سکا جس طرح آپ لوگو ں کو وش کرتی رہتی ہیں مگر جو تھوڑی بہت محنت میں نے کی برائے کرم قبول فرمایئے
Last edited by IT.BOY; 6th March 2010 at 11:00 PM.
oh wow kiya bat hai..mubarak ho jee,,,
.
یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ ہماری سسٹر کو یہ رینک ملا۔
اللھ تعالی سے دعا ہے کہ انہیئں مزید کامیابیاں عطا فرمایئں ، آمین،
Khanqah Daruslam
ہم آپ کو بلِیوورلڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں
بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks