میں ہر ویک اینڈ سے جب بھی واپس آتی ہوں تو کوئی نہ کوئی دِل کو خوش کرنے والی خبر ہوتی اور اِس دفعہ تو بہت ہی اچھی خبر سننے کو ملی
Very WellDone You Deserve This
اور مجھے اپنے پسندیدہ اقوال میں سے اِک قول یاد آ گیا
Don't talk about what you have done or what you are going to do--do it and let it speak for itself
واقعی آپ کا کام بولتا ہے
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو آپ کو اور ایسے ہی یہ سفر جاری رکھیں
Bookmarks