جزاک اللہ
Masha Allah
Aap ny sahi likha
Jazak Allah
اسلام و علیکم
اللہ تعالی آپ کو جنت عطا فرمائیں
آمین
آپ نے بالکل ٹھیک موضوع کی طرف توجہ دلائی ہے۔ جزاک اللہ
میں نے اسی دنیا میں دیکھا ہے
کہ لوگ قرآنی آیات کو اختلافی کہہ کر رد کر رہے ہیں
صحیح احادیث کو اختلافی کہہ کر رد کر رہے ہیں
توبہ توبہ، استغفراللہ، استغفراللہ
اللہ تعالی ہم سب کو ہدائیت نصیب فرمائیں، آمین
کسی کو ایک نقطہ سے بھی ہدائیت منجانب اللہ تعالی مل سکتی ہے
ورنہ تو بے ہدائیتوں کے لئے پورا قرآن مجید ناکافی ہے
میرے نبی ﷺ میرے امام
good good good
good
اللہ آپ کے اس کام کو آپ کے لیےباعث شفاعت بناے آمین
Jazak Allah. Nice.
Bookmarks