nice work
nice work
thanks for sharing
عدیل بھائی اگر کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہو تو میں بھی حاضر ہوں میں انگلش لینگویج پڑھا چکا ہوں اور آج کل امریکہ میں رہاءش پذیر ہوں
URDU WEBSITES KAA BADSHAH KASH2KASH
اسلام وعلیکم
آپ کی آج یہ کلاس پڑھ رہی ہوں
اس میں آپ نے بہت محنت کی ہے کوئی شک نہیں
پر
آپ نے اس میں بیسک سے سٹارٹ نہیں لیا
ناون کیاہے
پرونان کیا ہے؟
واول کیا ہے؟
آپ یہ بتائیں گئے نہیں تو
یہ سب تورٹامارنے کی بات ہو جائے گی
مجھے اُمید ہے کہ آپ ان لیکچرز میں اورروانی لے کر آئیں گئے
اور
اس کے ساتھ ساتھ اس میں مزیدبہتری بھی
انشا۶اللہ
ہمارے نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں
اللہ آپ کواس کااجردے
آمین
سُلطانہ مُصطفیٰ
Very nice....
very very nice info dear
very nice.....,
Sentence?
This is a rose.
This is a baloon.
This is a doll.
اوپر دیۓ گے جملوں کو پڑھیے اور ان کا مطلب سمجۓ
جملہ: زبان سے نکلے ہوۓ الفاظ کا کا مجموعہ ہوتا ہے جن کا مطلب سمجھ آجاۓ SENTENCE کہلاتا ہے
NOUN?
اردو میں noun کو اسم کہتے ہیں
Ahmed is my friend.
Kotli is a big city.
Book is on the table.
اوپر دیۓ گے جملوں میں ahmed,kotli,book سب کسی نہ کسی چیز کے نام ہیں کسی شخص،جگہ یا چیز کے نام کو ناؤن کہتے ہیں
Kinds of noun
There are two kinds of noun.
1 Common noun
2 proper noun
کسی عام شخص جگہ ،یا چیز کے نام کو اسم عام commom noun کہتے ہیں اور کسی خاص شخص جگہ یا چیزکے نام کو اسم معرفہ proper noun کہتے ہیں
ADJECTIVE?
اردو میں adjective کا مطلب اسم صفت ہے
1 ASLAM IS A GOOD BOY.
2 HE IS A SMALL BOY
3 ADNAN IS A FAT BOY
مندرجہ ذیل جملوں میں good,small,fat ایسے الفاظ ہیں جو کسی کی خوبی ، یا خامی یا حالت ظاہر کرتے ہیں
اسم صفت (ADJECTIVE): ایسے الفاظ جو کسی چیز کی خوبی،خامی ہا حا لت ظاہر کرہیں
Bookmarks